ریاست تلنگانہ میں لاک ڈان نافذ کرنے کے بعد کرونا وائرس کے کیسس میں کمی ہورہی ہیں- وزیر اعلیٰ کے چندر شیکھر راؤ نے پہلی مرتبہ گاندھی ہاسپٹل کے دورہ کیا ہے- سرکاری دواخانوں میں کورونا وائرس کے ٹیسٹ اور علاج کے لیے انتظامات کئے جارہا ہے-
حیدرآباد میں گاندھی ہاسپٹل کنگ کوٹھی گورنمنٹ ہاسپٹل، نمیس ہاسپٹل، فیور ہاسپٹل، اور دیگر دواخانوں میں بیڈ، آکسیجن، اور دیگر سہولیات فراہم کی جارہی ہیں-
سرکاری دواخانوں میں کووڈ کیٹ دستیاب ہیں-
وزیراعلی کے چندرشیکھر راؤ نے گاندھی ہسپتال کا دورہ کیا
حیدرآباد میں گاندھی ہاسپٹل کنگ کوٹھی گورنمنٹ ہاسپٹل، نمیس ہاسپٹل، فیور ہاسپٹل، اور دیگر دواخانوں میں بیڈ، آکسیجن، اور دیگر سہولیات فراہم کی جا رہی ہیں۔
Breaking News