ETV Bharat / state

Cannabis Smugglers Arrested: گانجہ aسمگلنگ کی کوشش ناکام، سات افراد گرفتار - تلنگانہ کے بھدراچلم سے گانجہ ممبئی اسمگل کرنے کی کوشش

کمشنر پولیس رچہ کنڈہ مہیش بھگوت نے کہا کہ تلنگانہ کے بھدراچلم سے گانجہ ممبئی اسمگل کرنے کی کوشش کی جارہی تھی۔ Cannabis Smugglers Arrested in Telangana

گانجہ سمگلنگ کی کوشش ناکام، سات افراد گرفتار

author img

By

Published : Mar 23, 2022, 7:35 PM IST

ڈرگ انفورسمنٹ اسپیشل آپریشنس ٹیم نے دو الگ الگ معاملات میں 550 کیلو منشیات ضبط کئے اور اس سلسلہ میں سات افراد کو گرفتار کرلیا۔ Cannabis Smugglers Arrested. کمشنر پولیس رچہ کنڈہ مہیش بھگوت نے کہا کہ بھدراچلم سے یہ گانجہ ممبئی اسمگل کرنے کی کوشش کی جارہی تھی۔ انہوں نے کہا کہ ایک اور معاملہ میں 140 کیلو گانجہ ضبط کیا گیا۔ ملزمین کے پاس سے پانچ لاکھ روپئے نقد رقم بھی ضبط کی گئی۔ انہوں نے مزید کہا کہ 410 کیلو گانجہ کی مالیت 30 لاکھ روپیے ہے۔

یہ بھی پڑھیں: Accused Arrested in Noida: نوئیڈا میں دو بدمعاش گرفتار، غیرقانونی اسلحہ و گانجہ برآمد

یو این آئی

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.