تلنگانہ کے ضلع کھمم District Khammamمیں پیش آئے سڑک حادثے Road Accidentمیں چار افراد زخمی ہوگئے۔یہ حادثہ ضلع کے تلے ڈامنڈل کے امبیڈکرنگر گاوں کے قریب اتوار کی شب اُس وقت پیش آیا جب کوتہ گوڑم ڈپو کی سوپر لکثری بس کے ڈرائیور نے مغربی گوداوری سے حیدرآباد کے میاں پور جانے کے دوران اس کا توازن Driver Loses Balance کھودیا جس کے نتیجہ میں یہ بس الٹ گئی۔
یہ بھی پڑھیں:Road Accident in Ganderbal: سڑک حادثہ میں ڈرائیور کی موت
حادثہ کے وقت بس میں 24مسافرین سوار تھے۔زخمیوں کو علاج کے لئے 108ایمبولنس کے ذریعہ اسپتال منتقل کیاگیا۔اس حادثہ کے نتیجہ میں اس روٹ پر گاڑیوں کی آمد ورفت متاثرTraffic congestion affectedہوئی۔اطلاع ملتے ہی پولیس وہاں پہنچی جس نے ٹر یفک کو بحال کیا۔
یواین آئی