ETV Bharat / state

بنڈی سنجے کی پدیاترا۔ تلنگانہ بی جے پی کے لیڈروں کا اجلاس

author img

By

Published : Jul 13, 2021, 10:42 PM IST

تلنگانہ بی جے پی کے صدر و رکن پارلیمنٹ بنڈی سنجے کی پدیاترا کے سلسلہ میں پارٹی کے لیڈروں کا اہم اجلاس پارٹی ہیڈکوارٹرس پر منعقد کیا گیا جس میں اس مجوزہ پدیاترا کے اہم امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

بنڈی سنجے کی پدیاترا۔ تلنگانہ بی جے پی کے لیڈروں کا اجلاس
بنڈی سنجے کی پدیاترا۔ تلنگانہ بی جے پی کے لیڈروں کا اجلاس

اس اجلاس میں جی وویک، وجئے شانتی، ڈی کے ارونا، سوامی گوڑ اور دیگر نے شرکت کی۔ اس اجلاس میں پدیاتر کو کامیاب بنانے کے لئے اختیار کی جانے والی حکمت عملی کے سلسلہ میں تفصیلی تبادلہ خیال کیاگیا۔ ساتھ ہی مختلف کمیٹیوں کی تشکیل کے مسئلہ پر بھی بات چیت کی گئی۔ پدیاترا کا روٹ میاپ، پدیاترا والے اسمبلی حلقوں، اضلاع کی کمیٹیوں کی تشکیل اور انچارجس کے مسئلہ پر بھی بات چیت کی گئی۔

یواین آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.