ETV Bharat / state

امراوتی دارالحکومت معاملہ، پدیاترا کرنے والےکسان یراجرلہ پہنچے

author img

By

Published : Nov 12, 2021, 10:35 PM IST

کسانوں کا مطالبہ ہے کہ امراوتی کو آندھراپردیش کا دارلحکومت رہنے دیا جائے۔

امراوتی دارلحکومت معاملہ، پدیاترا کرنے والےکسان یراجرلہ پہنچے

امراوتی کے کسانوں کی طرف سے شروع کی گئی "کورٹ ٹو ٹیمپل" مہاپدایاترا اختتام کو پہنچی ہے۔ یراجرلہ کے مضافات میں ایک نجی ہسپتال کے پاس رکا۔ کسان مورچہ آج (جمعہ) اور کل (ہفتہ) وہیں رکے گا۔ وقفے کے بعد اتوار کی صبح دوبارہ پدایاترا شروع ہوگی۔

امراوتی کے کسانوں کی مہا پد یاترا 12ویں دن پرکاشم ضلع میں ختم ہوئی۔ یہ پدیاترا مکتی نوتھلاپاڈو سے شروع ہوئی اور یراجرلہ کے مضافات میں ختم ہوئی۔

ان کا مطالبہ ہے کہ امراوتی کو ہی دارلحکومت رہنے دیا جائے۔

واضح رہے کہ آندھراپردیش کی جگن حکومت نے ریاست میں تین دارلحکومت تشکیل دینے کا فیصلہ کیا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.