ETV Bharat / state

Accident in Telangana: سڑک حادثے میں چار افراد کی موت، آٹھ زخمی - تلنگانہ کی خبریں

سرکاری ذرائع کے مطابق یہ واقعہ اس وقت پیش آیا جب تمام متاثرین وین میں سوار ہو کر کام کی جگہ کی طرف جا رہے تھے کہ سامنے سے آنے والی لاری اس سے ٹکرا گئی جس میں دو خواتین کی موقع پر ہی موت ہوگئی۔ دو دیگر ہسپتال میں دم توڑ گئے۔

سڑک حادثے میں چار افرادکی موت، آٹھ زخمی
سڑک حادثے میں چار افرادکی موت، آٹھ زخمی
author img

By

Published : Jan 28, 2022, 4:52 PM IST

تلنگانہ کے بھدرادری کوٹھا گوڈیم ضلع Bhadradri Kothagudem District کے تپنا پلی گاؤں کے قریب کوئلے سے لدی لاری اور ایک مسافر وین میں آمنے سامنے ٹکر ہوگئی، جس میں دو خواتین سمیت چار افراد کی موقع پر ہی موت ہوگئی اور آٹھ دیگر زخمی ہوگئے Lorry and a Passenger Van Collided in Telangana۔

سرکاری ذرائع کے مطابق یہ حادثہ اس وقت پیش آیا جب تمام متاثرین وین میں سوارہوکر کام کی جگہ کی طرف جارہے تھے کہ سامنے سے آنے والی لاری اس سے ٹکرا گئی جس میں دو خواتین کی موقع پر ہی موت ہوگئی۔ دو دیگر ہسپتال میں دم توڑ گئے Accident in Telangana۔

یہ بھی پڑھیں: Wardha Car Accident: وردھا میں سڑک حادثہ، رکن اسمبلی کے بیٹے سمیت سات طلبہ کی موت

تمام زخمیوں کو قریبی اسپتال میں داخل کرایا گیا۔

پولیس نے موقع پر پہنچ کر کیس درج کر کے مزید تفتیش شروع کر دی۔

یواین آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.