ETV Bharat / state

حیدرآباد میں اے سی پی کے مکان کی تلاشی - اے سی بی کی ٹیمز

اینٹی کرپشن بیورو نے حیدرآباد میں آمدنی سے زیادہ اثاثہ رکھنے کے الزام پر اسسٹنٹ پولیس کمشنر کے گھر کی تلاشی لی گئی۔

آمدنی سے زائد اثاثہ جات رکھنے کے معاملہ میں اے سی بی کی ٹیمز نے ان کے ساتھ ساتھ ان کے رشتہ داروں اور دوستوں کے مکانات کی تلاشی لی ہے

author img

By

Published : Sep 23, 2020, 2:30 PM IST

بھارت کی جنوبی ریاست تلنگانہ کے دارالحکومت حیدرآباد میں ملکاجگری کے اسسٹنٹ پولیس کمشنر (اے سی پی) نرسمہا ریڈی کے مکان کی (اینٹی کرپشن بیورو) اے سی بی نے تلاشی لی۔

آمدنی سے زائد اثاثہ جات رکھنے کے معاملہ میں اے سی بی کی ٹیمز نے ان کے ساتھ ساتھ ان کے رشتہ داروں اور دوستوں کے مکانات کی تلاشی لی ہے
آمدنی سے زائد اثاثہ جات رکھنے کے معاملہ میں اے سی بی کی ٹیمز نے ان کے ساتھ ساتھ ان کے رشتہ داروں اور دوستوں کے مکانات کی تلاشی لی ہے

آمدنی سے زائد اثاثہ جات رکھنے کے معاملہ میں اے سی بی کی ٹیمز نے ان کے ساتھ ساتھ ان کے رشتہ داروں اور دوستوں کے مکانات کی تلاشی لی ہے۔

ان ٹیمز کی جانب سے 12 مقامات پر ایک ساتھ یہ تلاشی لی گئی ہے، قبل ازیں اُپَّل کے سرکل انسپکٹر کے طور پر خدمات انجام دینے کے دوران ان کی جانب سے مبینہ طور پر آمدنی سے زائد اثاثہ جات رکھنے کا الزام ہے۔

اینٹی کرپشن بیورو نے حیدرآباد میں آمدنی سے زیادہ اثاثہ رکھنے کے پر اسسٹنٹ پولیس کمشنر کے گھر کی تلاشی لی گئی

حیدرآباد کے مہیندرا ہلز، ڈی ڈی کالونی، عنبرپیٹ، اُپَّل کے ساتھ ساتھ ضلع ورنگل میں تین، کریم نگر میں دو، نلگنڈہ میں دو اور اننت پور میں دومقامات پر یہ تلاشی لی گئی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.