ETV Bharat / state

ضعیف خاتون کورونا سے صحتیاب - عادل آباد کی ضعیف خاتون صحتیاب

ریاست تلنگانہ میں 80 برس کی ضعیف العمر خاتون کورونا سے صحتیاب ہوگئی ہیں۔

ضعیف خاتون کورونا سے صحتیاب
ضعیف خاتون کورونا سے صحتیاب
author img

By

Published : May 11, 2020, 5:41 PM IST

کووڈ-19 کے بڑھتے کیسز کے دوران ایک خوش آئند خبر سامنے آئی ہے، جس میں 80 برس کی ایک خاتون جو کورونا میں مبتلا تھیں، صحتیاب ہوگئی ہیں۔

ضلع عادل آباد سے متعلقہ 80 برس کی خاتون کورونا میں مبتلا تھیں، انھیں علاج کے لیے حیدرآباد کے گاندھی ہسپتال میں داخل کیا گیا۔ 19 اپریل کو ضعیف خاتون کورونا مثبت پائی گئیں جس کے بعد ان کا 20 دن تک علاج کیا گیا۔

تاہم اب وہ صحتیاب ہوگئی ہیں۔ ڈاکٹرز نے دو بار ان کا ٹیسٹ کیا جس میں ان کی رپورٹ منفی آئی۔

منفی رپورٹ آنے کے بعد انتظامیہ نے انھیں ڈسچارج کردیا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.