ETV Bharat / state

تلنگانہ میں کورونا کے 1456 نئے معاملات - تلنگانہ میں کورونا سے اموات کی شرح

ریاست میں بہ حیثیت مجموعی اموات کی تعداد بڑھ کر 1292ہوگئی ہے کیونکہ گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 4 اموات ہوئی ہیں۔

تلنگانہ میں کورونا کے 1456 نئے معاملات
تلنگانہ میں کورونا کے 1456 نئے معاملات
author img

By

Published : Oct 22, 2020, 1:22 PM IST

تلنگانہ میں کوویڈ 19کے مثبت معاملات میں اضافہ جاری ہے کیونکہ ریاست میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں 1456 نئے معاملات درج کیے گئے ہیں جس کے بعد ریاست میں مریضوں کی مجموعی تعداد 2 لاکھ 27 ہزار 580 ہوگئی ہے۔

ریاست میں بہ حیثیت مجموعی اموات کی تعداد بڑھ کر 1292ہوگئی ہے کیونکہ گذشتہ 24گھنٹوں کے دوران مزید 4 اموات ہوئی ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: تلنگانہ میں کورونا ٹسٹ کے لیے ہیلتھ سینٹر قائم

محکمہ صحت کی جانب سے جاری کردہ بلیٹن میں کہا گیا ہے کہ ریاست میں اموات کی شرح 0.56 فیصد ہے جبکہ ملک گیر سطح پر اموات کی شرح 1.5فیصد ہے۔

گذشتہ 24گھنٹوں کے دوران 38 ہزار 565 کوویڈ 19کے نمونوں کی جانچ کیے گئے ہیں، تاہم 1110 نمونوں کی رپورٹس کا انتظار ہے۔

بہ حیثیت مجموعی 39.78 لاکھ نمونوں کی جانچ ریاست میں اس مرض کے پھیلنے کے بعد سے کی گئی ہے، جی ایچ ایم سی حدود میں 254 نئے معاملات درج کیے گئے ہیں، بقیہ معاملات ریاست کے دیگر اضلاع میں درج کیے گئے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.