ETV Bharat / state

Actress Deepa Suicide تمل اداکارہ نے پھانسی لگا کر خودکشی کرلی - تمل فلموں میں کام کرنے والی اداکارہ

تمل فلموں میں کام کرنے والی ایک اداکارہ نے پھانسی لگا کر خودکشی کر لی۔ اداکارہ دیپا عرف پاولن جیسکا ویروگمبکم کے مالیگئی ایونیو میں رہ رہی تھیں۔ وہ فلموں میں چھوٹے موٹے کردار کرتی تھیں۔Actress Deepa Suicide

Actress Deepa Suicide
تمل اداکارہ نے پھانسی لگا کر خودکشی کر لی
author img

By

Published : Sep 18, 2022, 6:29 PM IST

چنئی: تمل ناٹو کے چنئی میں ایک اداکارہ نے پھانسی لگا کر خودکشی کر لی۔ اداکارہ دیپا عرف پاولن جیسکا ویروگمبکم کے مالیگئی ایونیو میں رہ رہی تھیں۔ وہ فلموں میں چھوٹے موٹے کردار کرتی تھیں۔ تمل فلم 'وائیتھا' کے ذریعے انہوں نے تامل سینما میں بطور ہیروئن انٹری لی تھی۔Actress Deepa Suicide

بتایا جا رہا ہے کہ ستمبر 17 کو انہوں نے پھانسی لگا کر خودکشی کر لی۔ دراصل اداکارہ کے رشتہ دار دیپا سے رابطہ کرنے کی کوشش کر رہے تھے، جب اداکارہ نے فون کا جواب نہیں دیا تب اداکارہ کے اہلخانہ نے ان کے دوست پربھاکرن کو فون کیا۔ کہا جا رہا ہے کہ جب پربھاکرن دیپا کے گھر پہنچا تو دیپا کو اپنے کمرے میں لٹکا ہوا دیکھ کر حیران رہ گیا۔ انہوں نے یہ بات دیپا کے رشتہ داروں تک پہنچائی، وہ یہ خبر سن کر حیران رہ گئے۔

یہ بھی پڑھیں: Jiah Khan suicide case رابعہ خان کی درخواست ہائی کورٹ نے مسترد کردی

اس کے بعد دیپا کے بھائی دنیش نے کویمبیڈو پولیس اسٹیشن میں شکایت درج کرائی۔ پولیس نے تحقیقات پوچھ شروع کی تو پہلے مرحلے میں دیپا کی طرف سے لکھا گیا ایک خودکشی نوٹ برآماد کیا گیا ہے۔ پولیس نے بتایا کہ خودکشی نوٹ میں لکھا ہے کہ 'مجھے ایک شخص سے محبت تھی، لیکن ہم کامیاب نہیں ہو سکیں۔ اس لیے میں اس دنیا سے جا رہا ہوں۔ میری خودکشی کی وجہ کوئی نہیں ہے'۔ فی الحال پولیس معاملے کی مزید تحقیقات کر رہی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.