ETV Bharat / state

Seven Drown In Kedilam River: کیڈیلم ندی میں ڈوبنے سے سات لڑکیوں کی موت - کڈلور میں دردناک حادثہ

تمل ناڈو کے کڈلور میں ایک دردناک حادثہ Kedilam Incident پیش آیا ہے۔ کیڈیلم دریا میں غرقاب ہونے سے سات لڑکیوں کی موت ہوگئی ہے۔ لڑکیوں کے ڈوب جانے کی خبر ملتے ہی علاقہ میں سنسنی پھیل گئی ہے۔Seven Drown In Kedilam River

Seven Drown In Kedilam River
کیڈیلم ندی میں ڈوبنے سے سات لڑکیوں کی موت
author img

By

Published : Jun 5, 2022, 7:42 PM IST

ریاست تمل ناڈو کے کڈلور ضلع میں اتوار کے روز ایک دردناک حادثہ Kedilam Incident پیش آیا ہے۔ دراصل کیڈیلم دریا میں غرقاب ہونے سے سات لڑکیوں کی موت Seven Drown In Kedilam River ہوگئی ہے۔ سات لڑکیوں کے ڈوب جانے کی خبر ملتے ہی علاقہ میں سنسنی پھیل گئی ہے۔ کڈلور ضلع کے اے کوچی پالائم میں یہ حادثہ پیش آیا۔

کیڈیلم ندی میں ڈوبنے سے سات لڑکیوں کی موت

پولیس نے بتایا کہ اے کوچی پالائم کی کچھ خواتین کا ایک گروپ کیڈیلم ندی میں نہا رہا تھا۔ دریا میں پانی کا بہاؤ تیزی سے بڑھ گیا، جس کی وجہ سے جن خواتین کو تیرنا نہیں آتا تھا، وہ ڈوب گئے۔ مرنے والوں کی شناخت نونیتا (19)، سموتھا (16)، پریا (17)، مونیکا (15)، سنگیتا (17)، پریہ درشنی (14) اور کاویہ (12) کے طور پر کی گئی ہے۔ انہوں نے کہا کہ معاملے کی مزید تحقیقات کی جا رہی ہے۔ Seven Drown In Kedilam River

یہ بھی پڑھیں: Kralpora Incident: کرالپورہ میں غرقاب ہونے سے دو لڑکوں کی موت

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.