ETV Bharat / state

راجیو گاندھی قتل کیس کے ملزم نے کورونا وائرس کے لیے فنڈ دیا

author img

By

Published : Mar 29, 2020, 4:19 PM IST

راجیو گاندھی قتل کیس کے ایک ملزم روی چندرن نے اپنی تنخواہ کا ایک حصہ عطیہ کیا ہے جو اس نے جیل میں کمایا تھا۔ رویچندرن نے پانچ ہزار روپے امداد کے طور پر 'تامل ناڈو وزیراعلی کورونا وائرس امدادی فنڈ' میں دیئے ہیں۔

راجیو گاندھی قتل کیس کے ملزم نے کورونا وائرس کے لیے فنڈ دیا
راجیو گاندھی قتل کیس کے ملزم نے کورونا وائرس کے لیے فنڈ دیا

راجیو گاندھی قتل کیس کے ایک ملزم روی چندرن نے 'تامل ناڈو وزیر اعلی کورونا وائرس امدادی فنڈ' میں 5000 روپے جمع کرایا ہے۔

دراصل ہفتہ کے روز راجیو گاندھی قتل کیس کے ایک ملزم روی چندرن نے اپنی تنخواہ کا ایک حصہ عطیہ کیا ہے جو اس نے جیل میں کمایا تھا۔ روی چندرن نے پانچ ہزار روپے امداد کے طور پر تامل ناڈو وزیراعلی کورونا وائرس امدادی فنڈ میں دیئے ہیں۔

یہ رقم ان کے وکیل ٹی تھرومورگن کے ذریعہ ادا کی گئی۔ انہوں نے مرکزی اور ریاستی حکومتوں سے اپیل بھی کی تھی کہ طویل عرصے سے جیل میں قید رویچندرن کو پیرول ملے۔

واضح رہے کہ راجیو گاندھی 21 مئی 1991 کی رات تامل ناڈو کے سریپرمبدور قصبے میں ایک خودکش بمبار حملہ میں ہلاک ہو گئے تھے۔ اس حملے میں راجیو گاندھی سمیت چودہ دیگر افراد بھی مارے گئے تھے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.