ETV Bharat / state

نابالغ لڑکی کی جلی ہوئی لاش برآمد - تمل ناڈو میں جرائم کا فیصد

ریاست تمل ناڈو کے ضلع ترچی کے اٹاری ولیج میں ایک 14 سالہ لڑکی کی جلی ہوئی لاش ملی۔

tamil nadu
tamil nadu
author img

By

Published : Jul 7, 2020, 4:19 AM IST

ترچی زون کی ڈی آئی جی اینی وجیہ نے کہا کہ '14 سالہ لڑکی کی موت کی وجہ معلوم کرنے کے لیے لاش کو پوسٹ مارٹم کے لئے بھیج دیا گیا ہے۔ ہم نے اس پورے معاملے کی تحقیقات کرنے کے لئے ایک خصوصی ٹیم تشکیل دی ہے۔ ہمیں امید ہے کہ جلد ہی ملزم کی شناخت کر کے اسے کیفرکردار تک پہنچایا جائے گا۔'

ہلاک شدہ لڑکی نویں جماعت کی طالبہ تھی اور وہ پیر کے روز دوپہر میں گھر سے نکلی تھی لیکن وہ گھر واپس نہیں لوٹی۔

بعد میں اہل خانہ نے اس کو تلاش کرنا شروع کیا اور اس کی جلی ہوئی لاش بھونیشور سوامی مل کے عقب سے ملی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.