ETV Bharat / state

Wreath Laying Ceremony فوج نے رائفل مین کلبھوشن منتا کو خراج پیش کیا - رائفل میں کلبھوشن منتا

سرینگر میں چنار کور کے ہیڈکوائٹر میں آج رائفل مین کلبھوشن منتا کو خراج پیش کیا گیا۔ اس کے بعد رائفل میں کی لاش کو ان کے آبائی ریاست ہماچل پردیش روانہ کیا گیا۔ واضح رہے کہ ضلع بارہمولہ کےکے شیری چندوسہ جنگل میں انکاؤنٹر میں رائفل میں زخمی ہوا تھا اور دوران علاج انہوں نے دم توڈ دیا۔ Wreath Laying Ceremony Rifle man Kulbhushan Manta

wreath-laying-ceremony-of-army-man-killed-in-baramulla-encounter
فوج نے رائفل مین کلبھوشن منتا کو خراج پیش کیا
author img

By

Published : Oct 28, 2022, 3:33 PM IST

Updated : Oct 28, 2022, 3:45 PM IST

سرینگر : جی او سی چنار کور لیفٹیننٹ جنرل اے ڈی ایس اوجلا، چنار کور کے تمام رینک افسران نے جمعہ کے روز رائفل مین کلبھوشن منتا کو خراج عقیدت پیش کیا گیا۔رائفل مین نے 27 اکتوبر کو بارہمولہ ضلع میں عسکریت پسندوں کے ساتھ تصادم آرائی میں قربانی دی تھی۔ Tribute Paid To Rifle man Kulbhushan Manta

فوج نے رائفل مین کلبھوشن منتا کو خراج پیش کیا

دفاعی ترجمان نے اپنے بیان میں کہا کہ رائفل مین کلبھوشن مانتا کو گولی لگنے سے زخم آئے تھے اور انہیں ہیلی کاپٹر کے ذریعے 92 بیس ہسپتال سرینگر منتقل کیا گیا تھا۔ مانتا نے 27 اکتوبر کی دوپہر 12:30 بجے آخری سانس لی"۔انہوں نے مزید کہا کہ " رائفل مین کلبھوشن مانتا ستائیس سال کے تھے اور 2014 میں وہ فوج میں برتی ہوئے تھے۔ ان کا تعلق ہماچل پردیش کے شملہ ضلع کے کپوی تحصیل کے گاؤں گونٹھ سے تھا۔ مانتا کے پسماندگان میں ان کی اہلیہ ہیں۔"

مزید پڑھیں: Baramulla Encounter بارہمولہ انکاؤنٹر میں زخمی فوجی علاج کے دوران ہلاک
آنجہانی رائفل مین کلبھوشن مانتا کی جسد خاکی کو آخری رسومات کے لیے ان کے آبائی گاؤں ہماچل پردیش روانہ کیا گیا، جہاں انہیں پورے فوجی اعزاز کے ساتھ لواحقین کے حوالے کر دیا جائے گا
ترجمان نے کہا کہ غم کی اس گھڑی میں فوج سوگوار خاندان کے ساتھ یکجہتی کے ساتھ کھڑی ہے اور ان کے وقار اور بہبود کے لیے پرعزم ہے۔

بتادیں کہ بارہمولہ کے شیری چندوسہ جنگل علاقے بدھ کے روز سکیورٹی فورسز نے تلاشی آپریشن شروع کر دیا تھا جس دوران سکیورٹی فورسز اور عسکریت پسندوں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہوا تھا۔ فائرنگ کے تبادلے میں ایک فوجی جوان زخمی ہوا تھا جس کو علاج و معالجے کے لیے سرینگر ہسپتال منتقل کیا گیا تھا۔ فوجی جوان نے آرمی بیس ہسپتال سرینگر میں دوران علاج دم تاڈ دیا۔

Last Updated : Oct 28, 2022, 3:45 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.