ETV Bharat / state

میوہ منڈی سرینگر کی خستہ حال سڑکیں - Bad roads

ریاست جموں کشمیر کی گرمائی دارالحکومت سرینگر میں پارم پورہ کی مشہور میوہ منڈی کی خستہ حال سڑکیں مقامی باشندوں، راہگیروں، دکانداروں، تاجروں اور طلباء کے لئے وبال جان بن گئی ہیں۔

fruit mandi
author img

By

Published : Apr 25, 2019, 3:31 PM IST

سڑکیں اس قدر خستہ ہو چکی ہیں کہ بارشوں کے دوران تالاب نما صورت اختیار کر جاتی ہیں۔

قابل ذکر ہے کہ سرینگر کی میوہ منڈی میں روزانہ سبزی، میوہ وغیرہ سے بھری ہزاروں چھوٹی بڑی مال بردار گاڑیاں آتی ہیں۔

ڈرائیوروں کے مطابق انکی کمائی کا اکثر حصہ گاڑیوں کی مرمت میں خرچ ہوتا ہے۔

پارمپورہ سرینگر کی میوہ منڈی کی خستہ حال سڑکیں

میوہ منڈی میں دکانداروں نے شکایت کی کہ ڈرینیج کا نظام ناکارہ ہو چکا ہے اور اس کی وجہ سے سارا گندہ پانی سڑکوں پر جمع رہتا ہے، جو اب دکانوں کے اندر بھی گھس جاتا ہے۔

ڈرائیوار، تاجر اور دکاندار ہی نہیں آس پاس کی آبادی بھی اس خستہ حال سڑک کے سبب شدید مشکلات سے دو چار ہے۔

ایک مقامی خاتون نے ای ٹی وی بھارت کے ساتھ بات کرتے ہوئے کہا کہ ’’خستہ حال سڑک کے سبب سب سے زیادہ اذیت اسکولی طلباء کو جھیلنی پڑتی ہے۔‘‘

اس حوالے سے انہوں نے انتظامیہ سے گزارش کی کہ میوہ منڈی سڑک کی جلد سے جلد مرمت کی جائے۔

Intro:وادی کشمیر کے سرینگر میں واقع واحد پارمپورہ سبزی منڈی کو دوسری اضلاع سے جوڑنے والی سڑک پچھلے چار برسوں سے خستہ حالی کی داستاں سناتی ہے لیکن حکام اس کی مرمت کرنے پر کوئی غور و فکر نہیں کر رہے ہیں۔

Body:قریبا آدھا کلومیٹر لمبائی پر بنی یہ سڑک پوری خستہ حال ہو چکی ہے اور اس یہ سڑک کھڑوں میں تبدیل ہو گئی ہے۔

قابل ذکر بات ہے کہ پارمپورہ سبزی منڈی سرینگر میں سب سے بڑی منڈی ہیں جہاں ہر روز ہزاروں مالدار گاڈیاں بیرون ریاستوں سے برآمد اور روانہ ہوتی ہیں۔

مقامی لوگ، ڈرائیور، تاجر اور دکاندار اس سڑک کی خستہ حال پر رونا رو رہے ہیں لیکن انتطامیہ اس کی مرمت کرنے کیلئے بیدار نہیں ہوتی۔

ای ٹی وی بھارت سے بات کرتے ہوئے مقامی لوگو، تاجروں اور ڈرائیوروں نے کہا کہ انکو مال لانے، روزمرہ کے چلنے پھرنے اور گاڑی چلانے میں کافی دشواریاں پیش آتی ہیں۔

مقامی لوگوں نے کہا کہ انکو چلنے پھرنے اور انکے بچوں کو اسکول جانے میں بہت مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔

تاجروں کی شکاہت ہے کہ اس بڑی سبزی مندی کا راستہ خستہ حال ہے خن سے انکی مالدار گاڑیوں کو نقصان پہنچتا ہے۔

انہوں نے کہا کہ پانی کے نکاس کیلئے ڈرین بھی خراب ہوگئی ہے جس کی وجہ سے سارا پانی سڑک پر جمع ہوجاتا ہے اور دکانوں کے اندر گھس جاتا ہے۔

مقامی لوگوں نے کہا کہ ناقص ڈرینیج کی وجہ سے اس سڑک پر بارش کے دوران سیلاب جیسی صورتحال پیدا ہوتی ہے۔

انہوں نے حکام سے مطالبہ کیا کہ اس سڑک کی فوری طور مرمت کی جائے تاکہ انکو تجارت اور چلنے پھرے میں آسانی ہو جائے۔

Conclusion:Bytes 1:: عبدالغفار، مقامی دکاندار
2: فردوس احمد، تاجر
3:: خدیجہ، مقامی خاتون
4:: ارشاد احمد وانی، ڈرائیور

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.