ETV Bharat / state

Stray Dogs Attack In Tral: آوارہ کتوں کے حملوں میں ایک درجن سے زائد افراد زخمی

author img

By

Published : Jun 1, 2022, 6:19 PM IST

ترال میں آوارہ کتوں کے حملوں Stray Dogs Attacks کی وجہ سے خوف و دہشت کا ماحول ہے۔ ترال کے بٹہ گنڈ علاقہ میں آوارہ کتوں کے حملوں میں ایک درجن زائد افراد زخمی ہوگئے ہیں، جن میں سے کچھ افراد کو سرینگر ہسپتال منتقل کیا گیا ہے۔

Stray Dogs Attack In Tral: آوارہ کتوں کے حملوں میں ایک درجن سے زائد افراد زخمی
Stray Dogs Attack In Tral: آوارہ کتوں کے حملوں میں ایک درجن سے زائد افراد زخمی

جموں و کشمیر کے ترال میں آوارہ کتوں کے حملوں Stray Dogs Attack In Tral کی وجہ سے خوف و دہشت کا ماحول ہے۔ آوارہ کتوں کے جھنڈ راہگیروں اور مسافروں پر حملہ آور ہو کر انہیں شدید طور پر زخمی کررہے ہیں۔ ان حملوں میں ابھی تک ایک درجن زائد افراد زخمی Ten Injured In Dogs Attack ہوچکے ہیں، جن میں سے کچھ افراد کو سرینگر ہسپتال منتقل کیا گیا ہے۔

آوارہ کتوں کے حملوں میں ایک درجن سے زائد افراد زخمی

کتوں کے حملوں کے بعد آبادی میں خوف و ہراس کی لہر دوڑ گئی ہے، جبکہ علاقے میں سناٹا چھایا ہوا ہے۔ وہیں مقامی رضاکار گاؤں کے گلی کوچوں میں ہاتھوں میں ڈنڈے لے کر باہر نکل رہے ہیں تاکہ آوارہ کتوں سے خود کی حفاظت کرسکیں۔ اطلاعات کے مطابق صبحِ سے ہی گاؤں میں افرا تفری کا ماحول ہے تاہم انتظامیہ کو آگاہ کرنے کے باوجود آوارہ کتوں کو ٹھکانے لگانے کے لیے کوئی ٹیم اب تک گاؤں میں نہیں آئی ہے، جس کی وجہ سے لوگوں میں زبردست ناراضگی پائی جا رہی ہے۔ مقامی لوگوں نے انتظامیہ سے اپیل کی ہے کہ کتوں کی بڑھتی تعداد پر روک لگانے کے لیے اقدامات کیے جائیں۔ Tral People In Panic Situations Over Stray Dogs Attacks

وہیں میڈیکل آفیسر بٹہ گنڈ ڈاکٹر تسنیمہ نے ای ٹی وی بھارت کے ساتھ بات کرتے ہوئے اعتراف کیا کہ کتوں کے حملوں میں دس افراد زخمی Ten Injured In Dogs Attack ہوگئے ہیں، ان کا کہنا تھا کہ پانچ افراد کا یہاں علاج کیا گیا ہے جبکہ دیگر پانچ کا علاج سرینگر میں کیا گیا ہے۔ انہوں نے عوام سے احتیاط برتنے کی اپیل کی ہے۔

یہ بھی پڑھیں: اورنگ آباد: آوارہ کتے کے حملے میں معصوم زخمی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.