ETV Bharat / state

'وومنز کالج کو گندگی سے پاک رکھنے کا عہد'

سرینگر کے زنانہ کالج ایم اے روڈ میں "سوچھتا پکھواڑا" عنوان کے تحت ایک تقریب منعقد ہوئی، جس میں اپنے آس پاس اور گرد ونواح کو گندگی سے پاک رکھنے کی ضرورت و اہمیت پر بھی بحث کی گئی ۔

وومنز کالج کو گندگی سے صاف و پاک رکھنے رکھنے کا عہد

author img

By

Published : Mar 8, 2020, 9:28 AM IST

وومنز کالج سے وابستہ عملہ، طالبات، محکمہ صحت سے وابستہ افراد کے علاوہ کئی سرکردہ سماجی کارکنان نے بھی حصہ لیا۔

وومنز کالج کو گندگی سے صاف و پاک رکھنے رکھنے کا عہد

سوچھتا پکھواڑا نام کی اس صفائی مہم کو اس تقریب میں شروعات کی گئی اور یہ مہم آنے والے پندرہ دنوں تک جاری رہے گی۔

اس مہم کے تحت کالج کو گندگی سے صاف و پاک رکھنے کے لیے ترجیحی بنیادوں پر اقدامات کئے جائیں گے۔

تقریب کی سربراہی زنانہ کالج کی پرنسپل پروفیسر شاہین الطاف نے کی اور اس موقع پر کئی مقررین نے صحت و صفائی کی اہمیت پر گفتگو کی۔

تقریب میں کالج طلباء کی ایک خاصی تعداد نے شرکت کی اور بحث و مباحثے میں بھی حصہ لیا۔

اس کے علاوہ صحت و صفائی کے موضوع پر کالج طالبات نے اپنی پیش کردہ تقاریر میں بہتر کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والی طالبات کو انعامات سے بھی نوازا گیا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.