ETV Bharat / state

سرینگر: ایس ایس بی اہلکار کی پر اسرار گمشدگی - سدرہ بل علاقے میں تعینات ایس ایس بی

پولیس کے مطابق سدرہ بل علاقے میں تعینات ایس ایس بی کے اہلکار جیتندر جی ڈی جمعرات سے گمشدہ ہے۔

SSB man goes
SSB man goes
author img

By

Published : Oct 9, 2020, 11:32 AM IST

جموں وکشمیر کے دارلحکومت سرینگر کے سدرہ بل علاقے میں تعینات نیم فوجی کمپ سے ایک سیما سرکشا بل (ایس ایس بی) اہلکار جمعرات سے پر اسرار طور سے گمشدہ ہے، جس کے متعلق پولیس نے رپورٹ درج کی ہے۔

پولیس کے مطابق سدرہ بل علاقے میں تعینات ایس ایس بی کے اہلکار جیتندر جی ڈی جمعرات سے گمشدہ ہے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ جیتندر کا تعلق ریاست اتر پردیش سے ہے۔

پولیس کا کہنا ہے کہ اس معاملے کے متعلق لال بازار پولیس تھانے میں رپورٹ درج کی گئی ہے اور نوجوان کو تلاش کرنے کی کاروائی کی جا رہی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.