ETV Bharat / state

Rajnath Singh J&K Visit: راج ناتھ سنگھ جموں و کشمیر کے دو روزہ دورہ پر - فوج کے ایک سینئر آفیسر

فوج کے ایک سینئر آفیسر کا کہنا تھا کہ "وزیر دفاع دہلی سے سیدھا شمالی کشمیر کے ضلع بارہمولہ جائے گے۔ جہاں وہ لائن آف کنٹرول کی صورتحال کا جائزہ لے گے اور وہاں پر تعینات فوجیوں سے بات چیت بھی کریں گے۔"Rajnath Singh visit to jammu and kashmir

راج ناتھ سنگھ جموں و کشمیر کے دو روزہ دورہ پر

author img

By

Published : Jun 16, 2022, 12:20 PM IST

سرینگر: بھارتیہ وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ کا جمرات سے جموں و کشمیر کا دو روزہ دورہ شروع ہو چکا ہے۔ وہ خطے کے سرحدی علاقوں کا دورہ کرنے کے علاوہ جواہر انسٹیٹیوٹ آف ماؤنٹین نیرنگ اینڈ ونٹر سپورٹس پہلگام میں لیفٹینینٹ گورنر منوج سنہا اور فوج کے اعلیٰ افسران کے ساتھ اجلاس کریں گے۔ فوج کے ایک سینئر آفیسر کا کہنا تھا کہ "وزیر دفاع دہلی سے سیدھا شمالی کشمیر کے ضلع بارہمولہ جائے گے۔ جہاں وہ لائن آف کنٹرول کی صورتحال کا جائزہ لے گے اور وہاں پر تعینات فوجیوں سے بات چیت بھی کریں گے۔"Rajnath Singh visit to jammu and kashmir

راج ناتھ سنگھ جموں و کشمیر کے دو روزہ دورہ پر

اُن کا مزید کہنا تھا کہ"بارہمولہ دورے کے دوران آرمی چیف منوج پانڈے، جی او سی ان چیف شمالی کمان، لیفٹیننٹ جنرل اپیندر دویدی اور جی او سی 15 کور، لیفٹیننٹ جنرل اے ڈی ایس اوجلا موجود ہوں گے۔ جی او سی شمالی کمان بدھ کو کشمیر پہنچے تھے تاہم فوج کے صدر آج صبح وادی پہنچے۔" انہوں نے کہا کہ "بارہمولہ دورہ مکمل ہونے کے بعد وزیر دفاع سرینگر میں واقع فوج کی 15 کمان کے ہیڈکوارٹر آئے گے۔ جہاں اُن کو وادی کی صورتحال بشمول امرناتھ یاترا کے حوالے سے جانکاری دی جائے گی۔ اس کے مزید عسکری مخالف کارروائیوں اور دراندازی کو روکنے کے لیے اٹھائے گئے اقدامات کے حوالے سے بھی جانکاری دی جائے گی۔"Rajnath Sing on two-day visit

وزیر دفاع کے جمعہ کا شیڈول بتاتے ہوئے اُن کا کہنا تھا کہ "کل صبح وہ پہلگام میں واقع جواہر انسٹیٹیوٹ آف ماؤنٹین نیرنگ اینڈ ونٹر سپورٹس میں ایک اعلیٰ سطح اجلاس کی صدارت کریں گے۔ اس اجلاس میں فوج اور انتظامیہ کے اعلیٰ افسران کے علاوہ جموں و کشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا بھی ہونگے۔" Rajnath Sing in Kashmir

اُن کا مزید کہنا تھا کہ"اجلاس کے بعد وزیر دفاع جموں جائیں گے جہاں وہ صوبے کی صورتحال کا جائزہ لینگے اور مہاراجہ گلاب سنگھ کی 200 ویں سالگرہ کی ’راجیہ بھیشیک تقریب‘ میں شرکت کریں گے۔ وہاں اُن کو سرحد کی صورتحال کا جائزہ لے گے جس کے بعد اُن کو فوج کے اعلیٰ افسران صوبے میں ڈرونز کے ذریعے عسکریت پسندوں کو اسلحہ پہنچائے جانے، عسکریت پسندوں کی بڑھتی دراندازی کی کوششوں اور سیکیورٹی فورسز کے جانب سے کی جا رہی جوابی کاروائیوں کی تفصیلات فراہم کریں گے۔ جس کے بعد وہ واپس دہلی کے لیے روانہ ہونگے۔"

یہ بھی پڑھیں : Rajnath Singh J&K Visit: وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ کا آج سے دو روزہ دورہ جموں و کشمیر

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.