سرینگر: مرکز کے زیر انتظام جموں و کشمیر کے گرمائی دارالحکومت سرینگر میں ایس آر او self-regulatory organization کی جانب سے سرینگر کی پریس کالونی میں اپنی مانگوں کو لے کر احتجاج کیا۔ اس دوران امیدواروں کے ہاتھوں میں پلے کارڈز موجود تھے۔ جس پر 'ہمارے ساتھ انصاف کرو' کے نعرے درج تھے Protest of SRO candidates in Srinagar۔
اس دوران عادل نامی امیدوار نے میڈیا سے بات کرتے ہوے کہا کہ ہمارے والدین ڈیوٹی کے دوران فوت ہوگئے جس کے بعد سرکاری احکامات کے مطابق ہمیں ان کی جگہ پر تعینات کیا جانا تھا لیکن کئی برسوں سے ہمیں در در کی ٹھوکریں کھانے پر مجبور کیا جارہا ہے۔
مزید پڑھیں: