ETV Bharat / state

First woman Director CCAS at KU: پروفیسر تبسم سی سی اے ایس کی پہلی خاتون ڈائریکٹر مقرر - پروفیسر تبسم فردوس

پروفیسر تبسم فردوس نے کشمیر یونیورسٹی کے سنٹر آف سنٹرل ایشین اسٹڈیز (CCAS) کی پہلی خاتون ڈائریکٹر کے طور پر اپنا عہدہ سنبھال لیا. وہیں ڈاکٹر شازیہ نے یونیورسٹی کے سنٹر فار ویمنز اسٹڈیز اینڈ ریسرچ (CWSR) کے کوآرڈینیٹر کا عہدہ سنبھالا ہے۔Prof Tabasum Appointed First Woman Director CCSA

prof-tabasum-appointed-first-woman-director-ccsa-at-ku
پروفیسر تبسم سی سی ایس اے ایس کی پہلی خاتون ڈائریکٹر مقرر
author img

By

Published : May 30, 2022, 9:31 PM IST

سرینگر: پروفیسر تبسم فردوس نے کشمیر یونیورسٹی کے سنٹر آف ایشین اسٹڈیز کی پہلی خاتون ڈائریکٹر کے طور اپنا عہدہ سنبھال لیا ہے، جب کہ ڈاکٹر شازیہ یونیورسٹی کی سنٹر فار وومن اسٹڈیز اینڈ ریسرچ کے کوآرڈینیٹر کے طور اپنے فرائض انجام دیں گی۔ Prof Tabasum Appointed First Woman Director CCSA

پروفیسر تبسم سی سی اے ایس کی ڈائریکڑ سے قبل یونیورسٹی کی پراکٹر کے طور اپنے فرائض انجام دے چکی ہیں۔ اس کے علاوہ وہ یو جی سی، ایچ آر ڈی کے بطور ڈپٹی ڈائریکٹر کے عہدہ پر بھی فائز رے چکی ہیں۔ پروفیسر تبسم نے پولٹیکل سائنس اور بین الاقوامی تعلقات میں ایم اے اور پی ایچ ڈی کی ہے اور ان کی کئی کتابیں بھی منظر عام پر آچکی ہیں جن میں 21ویں صدی میں خواتین کی صنف سازی، تنقیدی تناظر 2021، ازبکستان میں سیاسی اصلاحات، وسطی ایشیا میں امن کی حکمت عملی وغیرہ شامل ہیں۔

مزید پڑھیں:

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.