ETV Bharat / state

جموں و کشمیر ایمپلائیز کارڈینیشن کمیٹی کا انتظامیہ سے 6 نکاتی مطالبہ

جموں و کشمیر ایمپلائیز کارڈینیشن کمیٹی کی طرف سے ایک پریس کانفرنس کا انعقاد کیا گیا۔ اس پریس کانفرنس میں یومیہ ملازمین کو مستقل کرنے اور بقایا تنخواہ واگزار کرنے سمیت 6 اہم مطالبات انتظامیہ کے سامنے رکھے گئے۔

جموں و کشمیر ایمپلائیز کارڈینیشن کمیٹی کی طرف سے پریس کانفرنس

author img

By

Published : Aug 26, 2021, 8:57 AM IST

مرکز کے زیر انتظام جموں و کشمیر کے سرینگر میں جموں و کشمیر ایمپلائیز کارڈینیشن کمیٹی کی طرف سے ایک پریس کانفرنس کا انعقاد کیا گیا۔

جموں و کشمیر ایمپلائیز کارڈینیشن کمیٹی کی طرف سے پریس کانفرنس

اس سلسلے میں کمیٹی کے صدر فیاض احمد شاہ نے کہا کہ ہم انتظامیہ پر 6 نکاتی ایجنڈے کا مطالبہ کرتے ہیں جس میں سب سے اہم یومیہ ملازمین کی مستقل کرنا اور ملامین کی سالوں سے بقایا تنخواہ کو واگزار کرنا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: Kashmir Woman Artisans: بین الاقوامی معیار کی دستکاری مصنوعات کی خواتین کو ترغیبی مہم

یہ بھی پڑھیں: بھارت کا کوئی دوست نہیں، ہندو اکثریتی ملک نیپال نے بھی ساتھ چھوڑا: فاروق عبداللہ

اس دوران موصوف نے انتظامیہ سے ایک بار پھر ملازمین کے مطالبات پورے کیے جانے چاہیے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.