ETV Bharat / state

Passport Verification process to go Online: پاسپورٹ ویریفیکیشن کے لئے پولیس اسٹیشنز کو آن لائن کیا جا رہا ہے - پاسپورٹ آفس کو کشمیر

جموں و کشمیر میں پولیس اسٹیشنز کو آن لائن کیا جا رہا ہے تاکہ سیکورٹی کلیئرنس /ویریفیکیشن کے وقت کو کم کیا جا سکے۔ Police stations in Kashmir to go online for Passport Verification Process

سیکورٹی کلیرنس کے لئے پولیس اسٹیشنز کو آن لائن کیا جا رہا ہے

author img

By

Published : Aug 31, 2022, 1:11 PM IST

Updated : Aug 31, 2022, 5:45 PM IST

سرینگر : پاسپورٹ کے لیے سیکورٹی کلیئرنس حاصل کرنے میں وقت کو کم کرنے کے لیے گرمائی دارالحکومت سرینگر میں ریجنل پاسپورٹ آفس (آر پی او) ایک آن لائن سسٹم کے ذریعے پاسپورٹ آفس کو کشمیر بھر کے تمام پولیس اسٹیشنز سے جوڑ رہا ہے۔ وزارت خارجہ کے ایک اعلیٰ افسر کے مطابق یکم ستمبر کو ایم ای اے کے افسران وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع سے اور آر پی او سرینگر بی بی ناگر پائلٹ پروجیکٹ کا افتتاح کریں گے۔Police stations in Kashmir to go online

اسی طرح لیہہ میں بھی ایک پروجیکٹ کو منظوری دی گئی ہے جہاں انتظامیہ لداخ پولیس کی آن لائن ایپ کے لائیو ہونے کا انتظار کر رہے ہیں۔ قابل ذکر ہے کہ بی بی ناگر کی سرپرستی میں بدھ کو آر پی او سرینگر کو ملک میں بہترین پاسپورٹ آفس کا ایوارڈ ملا۔ دسمبر 2017 سے ناگر کے دور میں 1 لاکھ سے زائد حاجیوں کو ترجیحی بنیادوں پر پاسپورٹ جاری کیے گئے۔Passport verification process in kashmir

دریں اثنا، وزارت خارجہ نے ریجنل پاسپورٹ آفیسر (آر پی او) کشمیر ڈویژن اور لداخ کا اضافی چارج آر پی او جموں نشیتھ کمار شیل کو سونپا ہے۔

Last Updated : Aug 31, 2022, 5:45 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.