ETV Bharat / state

'جموں و کشمیر کے عوام کا فیصلہ صحیح' - انتخابات میں 98 فیصد پولنگ

وزیراعظم نریندر مودی نے جموں و کشمیر، لیہہ اور لداخ میں ہوئے بلاک ڈیولپمنٹ کونسل(بی ڈی سی) انتخابات میں 98 فیصد پولنگ کو تاریخی قرار دیا۔

بشکریہ ٹویٹر
author img

By

Published : Oct 25, 2019, 6:22 PM IST

نریندر مودی نے کہا کہ 'جموں و کشمیر کی تقسیم اور دیگر معاملات کے بارے میں حکومت کے فیصلوں کو عوام نے صحیح ٹھہرایا ہے۔'

بشکریہ ٹویٹر
بشکریہ ٹویٹر

وزیر اعظم نے ایک ٹویٹ سیریز میں ریاست کے بارے میں کیے گئے فیصلوں کے لیے پارلیمنٹ کا شکریہ ادا کیا۔

انہوں نے بھارتی پارلیمنٹ کا فیصلوں کے لیے شکریہ ادا کیا، نوجوان اور سرگرم نمائندے جموں و کشمیر کے تمام علاقوں کے لوگوں کے مستقبل کو نئی شکل دیں گے۔

بشکریہ ٹویٹر
بشکریہ ٹویٹر
نریندر مودی نے کہا کہ 'جموں و کشمیر پرتاریخی فیصلے کے لیے میں ایک بار پھر تمام سیاسی جماعتوں کے اراکین پارلیمان کو مبارکباد دیتا ہوں، اس برس اگست میں کیے گئے کئی تاریخی فیصلوں سے بھارتی پارلیمنٹ کو فخر ہوگا۔ جموں و کشمیر کے لوگ جمہوری حقوق کا استعمال جوش و خروش کے ساتھ کرسکے ہیں۔ بغیر کسی تشدد اور رکاوٹ کے تاریخی 98 فیصد پولنگ ہوئی ہے۔'

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.