جموں و کشمیر میں بھارت جوڑو یاترا کا اثر دیکھنے کو مل رہا ہے، ای ٹی وی بھارت کے نمائندے نے جب ایک کشمیر ی شخص سے اس تعلق سے بات چیت کی،بات چیت کے دوران انہوں نے کہا کہ بھارت جوڑو یاترا لوگوں کو جوڑنے کی یاترا ہے، جس میں توقع سے زیادہ لوگوں نے اپنا تعاون پیش کیا ہے ۔ انہوں نے بی جے پی پر الزام عائد کرتے ہوئے کہا کہ بی جے پی نے نفرت،ذات پات کی بنیاد پر ملک کے لوگوں کو تقسیم کرنے کا کام کیا ہے ۔انہوں نے کہا کہ اس یاترا نے لوگوں کو نہ صرف جوڑنے کا کام کیا ہے بلکہ نفرت کی دیوار کو بھی توڑنے کی کوشش کی ہے اور جس طرح لوگوں ہر ریاست اور ہر ضلع اس یاترا کا ساتھ دیا ہے وہ قابل تعریف ہے۔انہوں نے کہا کہ یہاں پر یہ بات عیاں ہوجاتی ہے کہ لوگ بی جے پی کی جانب سے پھیلائی گئی نفرت سے تنگ آچکے ہیں ۔مہنگائی، بے روزگاری اور دیگر مسائل سے لوگوں کا جینا دوبھر ہوگیا۔ یے۔
انہوں نے کہا کہ کشمیر کے لوگ موجودہ حکومت سے تنگ آچکے ہیں ،یہاں ظلم وجبر کی انتہا ہے۔ایسے میں کشمیریوں کو کانگریس پارٹی کا ساتھ دینا چاہیے، تاکہ اس بی جے پی کے ظلم جبر کا خاتمہ ہوسکے۔
راہل گاندھی کی بھارت جوڑو یاترا آخری مراحل میں داخل ہوچکی ہے ،اتوار کی صبح یاترا پنتھہ چوک سے شروع اپنی آخری منزل شیر کشمیر کرکٹ اسٹیڈیم سرینگر پہنچ گئی، ر راہل گاندھی نے تاریخی گھنٹہ گھر پر پرچم کشائی کی رسم انجام دی۔ اس کے بعد یہ یاترا ڈل جھیل کے کنارے چشمہ شاہی پہنچ جائی گئی اور اس طرح بھارت جاڈو یاترا جو کہ 7 سمبر کو کنیار کماری سے شروع ہوئی تھی پیر کو شیر کشمیر کرکٹ اسٹیڈیم کے بڑے عوامی جلسے کے ساتھ اختتام پذیر ہوجائے گی۔
یاترا کے 135 ویں دن کے شیڈول کے مطابق یاترا سونہ وار ہوکر سہ پہر پنتھہ چوک پہنچ گئ اور رات کے قیام کے بعد یہ یاترا اتوار کو پنتھ چوک سے نہرو پارک کی جانب روانہ ہوگی ۔ایسے میں پھر راہل گاندھی پرچم کشائی گھنٹہ گھر کے مقام پر۔جہاں پر راہل گاندھی کے ساتھ ان بہن پرینکا گاندھی، کانگریس کی جموں وکشمیر انچارج رجنی پاٹل، پردیش کانگریس کمیٹی کے صرر وقار رسول، رمن بھلہ اور دیگر سنئیر رہنما شامل تھے
قابل ذکر یے کہ راہل گاندھ کی بھارت جوڈو یاترا نے کنیا کماری سے کشمیر تک 480 کلو میٹر مسافت طے کی جس میں 135 دن یعنی 5 ماہ کا عرصہ لگا ہے۔
مزید پڑھیں:bharat jodo yatra راہل گاندھی نے تاریخی گھنٹہ گھر لال چوک میں ترنگا لہرایا
Bharat Jodo Yatra لوگوں کو کانگریس کا ساتھ دینا چاہئے، کشمیری باشندہ - جموں و کشمیر میں بھارت جوڑو یاترا کا اثر
راہل گاندھی کی بھارت جوڑو یاترا آخری مراحل میں داخل ہوچکی ہے ،اتوار کی صبح یاترا پنتھہ چوک سے شروع ہوئی،اس کے بعد یہ یاترا اپنی آخری منزل شیر کشمیر کرکٹ اسٹیڈیم سرینگر پہنچے گی، راہل گاندھی نے تاریخی گھنٹہ گھر پر پرچم کشائی کی رسم انجام دی۔