ETV Bharat / state

Pedestrian Crushed to Death in Srinagar: رفتار گاڑی نے راہگیر کو کچل ڈالا - کار نے راہگیر کو ٹکر ماری

سرینگر کے مضافاتی علاقہ پنزی نارہ میں ایک کار نے راہگیر کو ٹکر ماری Pedestrian Crushed to Death in Srinagar outskirtsجس کے نتیجے میں اسکی موقع پر ہی موت واقع ہو گئی۔

Pedestrian Crushed to Death in Srinagar: رفتار گاڑی نے راہگیر کو کچل ڈالا

author img

By

Published : Feb 26, 2022, 10:47 PM IST

پنزہ نارہ، سرینگر میں اُس خوف و دہشت کا ماحول پھیل گیا Pedestrian Crushed to Death in Srinagar outskirtsجب ایک نجی گاڑی نے راہگیر کو کچل ڈالا۔

اطلاعات کے مطابق ڈانگر پورہ کے رہائشی بشیراحمد میر ولد غلام محی الدین کو ایک نجی گاڑی میں ٹکر مار کر لہو لہان کر دیا۔ مقامی باشندوں نے خون میں لت پت بشیر احمد کو فوری طور نزدیکی اسپتال پہنچایا تاہم وہاں معالجین نے اسے مردہ قرار Pedestrian Crushed to Death by a Speedy Car in Srinagar outskirtsدے دیا۔

پولیس نے کیس درج کرکے مزید تحقیقات شروع کر دی ہے۔

مزید پڑھیں: Accident in Banihal – Quazigund Tunnel: بانہال - قاضی گنڈ ٹنل میں حادثہ، ڈرائیور زخمی

دریں اثناء، ضلع بارہمولہ کے ہانجی ویرہ، پٹن میں منی بس اور نجی کار کے درمیان ٹکر کے نتیجے میں ایک درجن کے قریب افراد زخمی ہوئے، تاہم سبھی افراد کی حالت مستحکم بتائی جا رہی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.