ETV Bharat / state

آج سرینگر-جموں شاہراہ پر یکطرفہ ٹریفک بحال ہوگا - urdu news

ٹریفک پولیس نے عوام سے اپیل کی ہے کہ وہ سفر کرنے سے پہلے کنٹرول روم سے رابطہ کریں تاکہ انہیں سفر کے دوران دقت کا سامانا نہ کرنا پڑے۔

آج سرینگر - جموں شاہراہ پر یکطرفہ ٹریفک بحال ہوگا

author img

By

Published : Apr 22, 2021, 7:53 AM IST

جموں و کشمیر کو ملک کے ساتھ جوڑنے والی شاہراہ چار روز تک بند رہنے کے بعد آج یکطرفہ ٹریفک کے لیے کھول دی جائے گی۔

محکمہ ٹریفک کی جانب سے گذشتہ روز ایک بیان جاری کیا گیا تھا جس میں انہوں نے اپریل 22 کو جموں-سرینگر شاہراہ پر ٹریفک کو یکطرفہ طور پر بحال کرنے کی بات کی۔

انہوں نے کہا موسم صحیح اور سڑک کی حالت بہتر رہنے کی صورت میں لائٹ موٹر وہیکلز کو جموں سے سرینگر جانے کی اجازت دی جائے گی۔

محکمہ نے عوام سے اپیل کی ہے کہ وہ سفر کرنے سے پہلے کنٹرول روم سے رابطہ کریں تاکہ انہیں سفر کے دوران دقت کا سامانا نہ کرنا پڑے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.