ETV Bharat / state

محبوبہ مفتی نظر بند نہیں: کشمیر پولیس - house arrest

کشمیر زون پولیس نے سابق وزیراعلیٰ محبوبہ مفتی کے ان الزامات کو مسترد کیا ہے جس میں انہوں نے دعویٰ کیا تھا کہ انہیں گھر سے باہر جانے کی اجازت نہیں دی جا رہی ہے۔

فائل فوٹو
فائل فوٹو
author img

By

Published : Nov 27, 2020, 5:21 PM IST

کشمیر زون پولیس نے ٹویٹ میں لکھا: 'پی ڈی پی صدر اور سابق وزیر اعلیٰ محبوبہ مفتی نظربند نہیں ہیں۔ ان کی سلامتی کے خاطر ان سے التماس کیا گیا تھا کہ وہ پلوامہ کا دورہ منسوخ کریں۔ یہ فیصلہ خالصتاً سیکیورٹی کی بنیاد پر لیا گیا تھا۔'

بشکریہ ٹویٹر
بشکریہ ٹویٹر

واضح رہے اس سے قبل محبوبہ مفتی نے کہا تھا کہ انہیں گھر سے باہر جانے کی اجازت نہیں دی جا رہی ہے۔

یہ بھی پڑھیں:

محبوبہ مفتی کو پریس کانفرنس کی اجازت نہیں دی گئی

انہوں نے نے ٹویٹ میں کہا تھا کہ 'انہیں پھر سے غیر قانونی طریقے سے گھر میں نطربند کیا گیا ہے۔'انہوں نے کہا کہ وہ پی ڈی پی یوتھ ونگ صدر وحید پرا کے ضلع پلوامہ کے نایرہ گاؤں میں واقع رہایش گاہ پر ان کے اہل خانہ سے ملنے کے لیے جارہی تھیں لیکن جموں و کشمیر انتظامیہ نے انہیں جانے سے روک دیا ہے۔'

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.