ETV Bharat / state

لاک ڈاؤن میں تین جولائی تک توسیع - سٹیٹ ایگزیکٹو کمیٹی

جموں و کشمیر انتظامیہ نے کووڈ-19 رہنما خطوط و پابندیوں میں تین جولائی تک کی توسیع کی ہے۔ اس ضمن میں سٹیٹ ایگزیکٹو کمیٹی کی جانب سے جاری حکم نامے کے مطابق رہنما خطوط اور ہدایات جو لاک ڈاون کے سلسلے میں سات جون کو جاری کی گئی تھی تین جولائی تک جاری رہیں گی۔

لاک ڈاؤن میں تین جولائی تک توسیع
لاک ڈاؤن میں تین جولائی تک توسیع
author img

By

Published : Jun 30, 2020, 10:23 PM IST

حکم نامے میں کہا گیا ہے کہ مرکز کی جانب جموں و کشمیر کو دی گئی تازہ ہدایات میں کووڈ-19 کی روکتھام کے لئے مفصل تجزئے اور مشاورت کی ضرورت ہے۔

لاک ڈاؤن میں تین جولائی تک توسیع
لاک ڈاؤن میں تین جولائی تک توسیع

حکم نامے میں کہا گیا ہے کہ مرکز کی جانب جموں و کشمیر کو دی گئی تازہ ہدایات میں کووڈ-19 کی روکتھام کے لئے مفصل تجزئے اور مشاورت کی ضرورت ہے۔

لاک ڈاؤن میں تین جولائی تک توسیع
لاک ڈاؤن میں تین جولائی تک توسیع
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.