وزیراعظم نریندر مودی کے ساتھ جموں و کشمیر کے 14 رہنماؤں کی میٹنگ ختم۔ اس میٹنگ میں جموں و کشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا بھی شامل تھے۔
جموں و کشمیر پر آل پارٹی میٹنگ: لائیو اپڈیٹس - کشمیر پر خصوصی میٹنگ
18:20 June 24
آل پارٹی میٹنگ ختم
16:08 June 24
آل پارٹی میٹنگ
- وزیر اعظم نریندر مودی کی جموں و کشمیر کے 14 سیاسی رہنماؤں کے ساتھ میٹنگ جاری۔
- یہ بھی پڑھیں: دفعہ 370 کی منسوخی کے بعد جموں و کشمیر کے اہم واقعات پر ایک نظر
15:31 June 24
آل پارٹی میٹنگ
- وزیر اعظم نریندر مودی کی جانب سے بلائے گئی جموں و کشمیر سے متعلق میٹنگ شروع۔ یہ اجلاس وزیر اعظم نریندر مودی کی رہائش گاہ 7 لوک کلیان مارگ میں شروع ہوا۔
15:26 June 24
آل پارٹی میٹنگ
- جموں وکشمیر کی سابق وزیر اعلیٰ اور پی ڈی پی صدر محبوبہ مفتی وزیر اعظم نریندر مودی کی رہائش گاہ پہنچ گئیں۔
15:19 June 24
آل پارٹی میٹنگ
- جموں و کشمیر کانگریس کے صدر غلام احمد میر سے جب یہ پوچھا گیا کہ کیا وہ دفعہ 370 کی بحالی کے خلاف ہے؟ تو انہوں نے جواب دیا "فی الحال ہم اس کے بارے میں بات نہیں کریں گے۔ 5 اگست کے فیصلے کے بعد سے جموں و کشمیر کے لوگ پریشانی کا شکار ہیں۔
15:14 June 24
آل پارٹی میٹنگ
- سی پی آئی ایم رہنما محمد یوسف تاریگامی نے کہا کہ بھارتی حکومت کا فیصلہ غیر جمہوری تھا۔ ہم حکومتِ ہند سے مطالبہ کریں گے کہ جموں و کشمیر کی خصوصی پوزیشن کو بحال کیا جائے جو بھارتی آئین نے ہمیں دی تھی۔
14:29 June 24
جموں و کشمیر پر آل پارٹی میٹنگ: لائیو اپڈیٹس
وزیراعظم نریندر مودی کی جانب سے جموں و کشمیر کے 14 مین اسٹریم سیاسی رہنماؤں کو دہلی مدعو کیا گیا ہے جن میں چار سابق وزرائے اعلیٰ بھی شامل ہیں۔ اس اجلاس کا ایجنڈا واضح نہیں ہے لیکن جموں و کشمیر کی نیم خودمختار حیثیت ختم کئے جانے کے اقدام کے دو سال بعد یہ اس خطے کیلئے سب سے بڑی سیاسی پیش رفت ہے۔
لائیو اپڈیٹس:
- میں میٹنگ میں جارہا ہوں۔ میں وہاں مطالبات رکھوں گا اور پھر آپ سے بات کروں گا۔ محبوبہ مفتی اپنی پارٹی کی صدر ہیں، میں ان کی بات پر کیوں بات کروں: نیشنل کانفرنس کے صدر فاروق عبد اللہ
- جموں و کشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا وزیر اعظم کی سرکاری رہائش گاہ 7 لوک کلیان مارگ پہنچے۔
- میٹنگ میں سابق وزیر اعلیٰ ڈاکٹر فاروق عبداللہ، تین سابق وزرائے اعلیٰ محبوبہ مفتی، عمر عبداللہ، غلام نبی آزاد اور دیگر رہنما شرکت کے لیے وزیر اعظم کی رہائش گاہ پر پہنچ گئے۔
- اس میٹنگ سے قبل لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا نے وزیر اعظم نریندر مودی سے ملاقات کی۔