ETV Bharat / state

کشمیری سکھ برادری کی ننکانہ صاحب واقعے کی مذمت - ننکانہ صاحب پاکستان

وادی کشمیر میں سکھ برادری سے تعلق رکھنے والے افراد نے پاکستان کے صوبہ پنجاب میں ننکانہ صاحب میں پیش آئے واقعے کی سخت الفاظ میں مذمت کی ہے۔

کشمیری سکھ برادری کی ننکانہ صاحب واقعے کی مذمت

author img

By

Published : Jan 6, 2020, 5:26 PM IST

گردوارہ پربندھک کمیٹی ضلع سرینگر، پلوامہ و بارہمولہ کی جانب سے شائع کیے گئے بیانات میں ننکانہ صاحب پاکستان میں پیش آئے سنگبازی کے واقعے کی مذمت کی گئی ہے۔
بیانات میں کہا گیا ہے کہ سنگبازی کے اس واقعے نے سکھ برادری کے مذہبی جذبات کو مجروح کیا ہے۔

خیال رہے کہ جمعہ کو پاکستانی شہر لاہور میں واقع سکھوں کے یکم گرو نانک دیو جی کے نام سے موسوم سکھوں کی اہم ترین عبادت گاہ ہے، سکھ تاریخ کے مطابق ننکانہ صاحب میں ہی گرو نانک جی پیدا ہوئے تھے۔
سنگباری کے اس واقعے کی وادی کے طول و ارض کے علاوہ دنیا بھر کے سکھوں نے مذمت کی ہے۔ علاوہ ازیں حکومت پاکستان نے بھی ’’واقعے میں ملوث افراد کے خلاف سخت کارروائی‘‘ کی یقین دہائی کرائی ہے۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.