ETV Bharat / state

کشمیری محقق بل اینڈ میلنڈا گیٹس فاؤنڈیشن کے سائنسی ایوارڈ سے سرفراز - Bill & Melinda Gates Foundation

جامعہ ملیہ اسلامیہ کے مطابق فردوس کو یہ اعزاز امریکن سوسائٹی اور فیڈریشن آف یوروپین مائیکرو بائیولوجی سوسائٹی ایسوسیشن کے ذریعے مشترکہ طور پر منعقد ورلڈ مائیکروب فورم 2021 میں حصہ لینے کے لئے ملا ہے۔

کشمیری محقق کو بل اینڈ میلنڈا گیٹس فاؤنڈیشن کا سائنسی ایوارڈ ملا

author img

By

Published : May 21, 2021, 2:32 PM IST

جامعہ ملیہ اسلامیہ کے ریسرچر فردوس احمد کو بل اینڈ میلنڈا گیٹس فاؤنڈیشن کا ایبسٹریکٹ ایوارڈ فار سائنٹسٹز 2021 سے نوازا گیا ہے۔

واضح رہے کہ فردوس جامعہ کے قدرتی علوم کی فیکلٹی میں پروفیسر قاضی محمد رضوان الحق کی رہنمائی میں بائیو سائنس ڈپارٹمنٹ میں مائیکرو بائیولوجی ریسرچ لیب میں پی یچ ڈی کر رہے ہیں۔

وہیں یونیورسٹی انتظامیہ سے موصولہ اطلاع کے مطابق فردوس کو یہ اعزاز امریکن سوسائٹی اور فیڈریشن آف یوروپین مائیکرو بائیولوجی سوسائٹی کے ذریعے مشترکہ طور پر منعقد ورلڈ مائیکروب فورم 2021 میں حصہ لینے کے لئے ملا ہے۔

قابل ذکر ہے کہ فردوس جموں و کشمیر کے رہنے والے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.