ETV Bharat / state

درجہ چہارم اسامیوں کے لیے درخواستوں کا سلسلہ جاری - درخواست جے کے ایس ایس بی کو پیش کی ہیں

جموں و کشمیر سروس سلیکشن بورڈ نے درجہ چہارم اسامیوں کو پر کرنے کی غرض سے خصوصی بھرتی مہم کے قواعد 2020 کے تحت مختلف محکموں میں ضلع صوبائی یوٹی کیڈر کے لیے 8 ہزار 5 سو 75 درجہ چہارم اسامیوں کے لیے نوٹفیکیشن نمبر 1 آف 2020 مشتہر کی ہے۔

درخواستیں جمع کرنے کا سلسلہ جاری
درخواستیں جمع کرنے کا سلسلہ جاری
author img

By

Published : Jul 29, 2020, 8:30 PM IST

ایس ایس بی کی درجہ چہارم اسامیوں کے لیے تین لاکھ 50 ہزار آٹھ سو 90 امیدواروں نے بورڈ کے آن لائن پورٹل پر رجسٹریشن کیا ہے۔ جبکہ ایک لاکھ 82 ہزار 3 سو 90 امیدواروں نے درجہ چہارم اسامیوں کے لئے آن لائن اپنی درخواست جے کے ایس ایس بی کو پیش کی ہیں۔ ان اسامیوں کو پر کرنے کے لیے آن لائن درخواستیں جمع کروانے کا یہ سلسلہ رواں ماہ کی 10 تاریخ سے جاری ہے۔

ادھر اکاؤنٹس اسسٹنٹ اسامیوں کے لیے اب تک 33 ہزار6 سو 90 درخواستیں آن لائن جمع کی گئی ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: ڈوڈہ میں روزگار میلے کا انعقاد

جموں و کشمیر سروس سلیکشن بورڈ نے درجہ چہارم اسامیوں کو پر کرنے کی غرض سے خصوصی بھرتی مہم کے قواعد 2020 کے تحت مختلف محکموں میں ضلع صوبائی یوٹی کیڈر کے لیے 8 ہزار 5 سو 75 درجہ چہارم اسامیوں کے لیے نوٹفیکیشن نمبر 1 آف 2020 مشتہر کی ہے۔

ایس ایس بی بورڈ نے سرینگر اور جموں میں دو ہیلپ لائین امیداواروں کی سہولیت کے لیے شروع کی ہیں اور اگر کسی امیدوار کو اپنی درخواست جمع کروانے میں کوئی تکنیکی مشکل آتی ہوں گی تو وہ اس ضمن میں مزید معلومات اور رہنمائی کے لیے بورڈ کی ویب سائٹ پر (ssbjkgrievance@gmail.com) رابطہ قائم کر سکتا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.