ETV Bharat / state

Encroachments on State Land سرکاری زمین سے قبضے ہٹانے کےلیے تین ماہ کی مہلت

author img

By

Published : Jan 5, 2023, 6:35 PM IST

جموں و کشمیر انتظامیہ نے ریاستی اراضی سے تجاوزات کو ہٹانے کے لیے متعلقہ ایجینسوں کو تین ماہ کی ڈیڈ لائن مقرر کی ہے۔اس سلسلے میں جموں و کشمیر کے چید سکریٹری ارون کمار مہتا نے متعلقہ ایجینسوں سے میٹنگ بھی منعقد کی ۔Deadline For Encroachment in State Land

Etv Bharat
Etv Bharat

سرینگر: جموں کشمیر انتظامیہ آنے والے ہفتوں میں ایک بڑی مہم کے تحت یونین ٹریٹری میں سرکاری زمین (سٹیٹ لینڈ) سے ناجائز قبضہ ہٹائی گی جس کے لئے متعلقہ افسران کو تین ماہ کی مہلت دی گئی ہے۔Encroachments on State Land

جموں کشمیر ایل جی منوجی سنہا کی ہدایت پر چیف سکریٹری ارون کمار مہتا نے محکمہ مال کے اعلی افسران اور دیگر متعلقہ افسران کے ساتھ گزشتہ دنوں ایک اہم میٹنگ کی جس میں موصوف نے افسران کو ہدایت دی کہ تین مہینوں کے اندر سرکاری زمین پر قبضے ہٹا دیا جائے۔ Chief Secretary On Encroachment on state land

جموں و کشمیر کے ایل جی منوج سنہا نے کہا ہے کہ سرکاری زمین جس پر ناجائز قبضہ سے بازیات کیا جائے گ اسے یونین ٹریٹری کی بہبود و ترقی کے لیے استعمال کیا جائے گا۔State Land Used For People Welfare And development

چیف سیکرٹری ارون کمار مہتا نے افسران کو ہدایت دی ہے کہ ضلع مجسٹریٹ، پولیس، سیول انتظامیہ مل کر یکجہتی کے ساتھ مہم شروع کرے اور سرکاری زمین پر قبضے کو ہٹائے۔Encroachments In State Land In JK

غور طلب ہے کہ گزشتہ ہفتے جموں کشمیر عدالت عالیہ نے انتظامیہ کو ہدایت دی کہ وہ سرکاری زمین پر قبضہ ہٹانے مہم جلد از جلد شروع کرے۔عدالت نے کہا کہ جموں کشمیر میں بڑے پیمانے پر سرکاری زمین اور کہچرائے پر قبضہ کیا گیا ہے جس پر انتظامیہ کو ماضی میں بھی ہدایت دینے کے باوجود کوئی کارروائی عمل میں نہیں لائی گئی تھی۔JK High court On Encroachments on State Land

مزید پڑھیں: Land Transfer For Various Public Purposes ایل جی انتظامیہ نے عوامی مقاصد کیلئے زمین کی منتقلی کو منظوری دے دی

واضح رہے کہ دفعہ 370 کی منسوخی کے بعد انتظامیہ نے نئی اراضی قوانین یونین ٹریٹری میں لاگو کیے جس میں نئی لینڈ گرانٹ پالیسی، صنعت پالسی قابل ذکر ہے۔گزشتہ دو برسوں میں انتظامیہ نے جموں کشمیر کے ہر ضلع میں سرکاری اراضی کی نشاندہی کی گئی جس پر صنعت کاری کا پروگرام بنایا گیا ہے۔وہیں لینڈ گرانٹ پالیسی پر پرانے لیز ختم کیے گئے ہیں اور اب اس زمین کی لیز نئے تاجروں کو دی جائی گی۔ New land laws In JK
اس پالیسی پر جموں کشمیر میں تاجروں اور سیاسی جماعتوں نے تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ انتظامیہ مقامی تاجروں کی تجارت کو ختم کرنا چاہ رہی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.