ETV Bharat / state

جموں کشمیر کا بجٹ پیش کرنے کا امکان - دو مرکزی علاقوں میں تقسیم

مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ کی جانب سے پیر کے روز پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں میں جموں کشمیر کا بجٹ پیش کرنے کے امکانات ہیں۔

جموں کشمیر کا بجٹ پیش کرنے کا امکان
جموں کشمیر کا بجٹ پیش کرنے کا امکان
author img

By

Published : Mar 2, 2020, 1:46 PM IST

Updated : Mar 3, 2020, 3:56 AM IST

یہ جموں و کشمیر کا دفعہ 370 کی منسوخ کرنے اور ریاست کو دو مرکزی علاقوں میں تقسیم کرنے کے بعد کا پہلا بجٹ ہوگا۔

ذرائع کے مطابق یکم اپریل سے 2020-21 کے مالی سال کے لیے 31 مارچ سے قبل پارلیمنٹ سے بجٹ کی منظوری دینی ہوگی، کیونکہ رواں برس کے مالی سال کے لیے پہلے سے ہی تین ماہ کی تاخیر کی گئی ہے۔

بتا دیں کہ جموں و کشمیر میں گزشتہ برس 2019۔20 کے سالانہ بجٹ کو سابق گورنر ستیہ پال ملک کی سربراہی میں اس وقت کی ریاستی انتظامی کونسل نے دسمبر 2018 میں منظور کیا تھا۔

ذرائع نے بتایا کہ مرکزی حکومت سے منظوری ملنے کے بعد محکمہ خزانہ ان تمام امور کو سنبھالنے اور فنڈز جاری کرنے کے لیے پوری طرح تیار تھی۔

رواں مالی سال 2019۔20 کے جموں کشمیر کے سالانہ بجٹ کو اس وقت کی ریاستی انتظامی کونسل (ایس اے سی) نے اس وقت کے گورنر ستیہ پال ملک کی سربراہی میں دسمبر 2018 میں منظور کیا تھا۔

Last Updated : Mar 3, 2020, 3:56 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.