ETV Bharat / state

جموں و کشمیر میں کووڈ-19: 915 نئے کیسز کے ساتھ پانچ ہلاک - پونچھ

حکام نے بتایا کہ یونین ٹریٹری میں فی الوقت 7335 فعال کیسز ہیں جن میں سے 2332 جموں خطے میں ہیں جبکہ 5003 کیسز کشمیر وادی میں ہیں۔

covid
covid
author img

By

Published : Apr 11, 2021, 8:21 PM IST

جموں و کشمیر میں گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے 915 تازہ کیسز پائے گئے ہیں اور اس طرح سے کورونا متاثرین کی تعداد 1 لاکھ 38 ہزار 390 ہو گئی ہے۔

تازہ 915 معاملات میں 288 کا تعلق جموں خطے سے ہے جبکہ 627 کا تعلق کشمیر وادی سے ہے۔ ان میں 156 ایسے افراد ہیں جو جموں و کشمیر کے باہر سے آئے ہوئے ہیں۔

حکام نے بتایا کہ گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کشمیر میں کورونا سے متاثر پانچ افراد کی موت ہوئی ہے۔

حکام نے بتایا کہ ضلع سرینگر میں سب سے زیادہ 362 کیسز پائے گئے ہیں۔ ضلع وار تفصیلات فراہم کرتے ہوئے حکام نے بتایا کہ ضلع بارہمولہ میں 111 کیسز، بڈگام میں 27، پلوامہ میں 15، کپواڑہ میں 38، اننت ناگ میں 25، بانڈی پورہ میں 12، گاندربل میں 8، شوپیاں میں 14 اور کولگام میں 15 معاملات سامنے آئے ہیں۔

خطے جموں کے ضلع جموں میں 192 کیسز، ادھمپور میں 3، راجوری میں 4، سانبہ میں 11، پونچھ میں 8 اور ریاسی میں 48 کیسز پائے گئے ہیں۔

یہ بھی پڑھیے
مانسبل جھیل کا وجود خطرے میں

اس کے علاوہ 330 مریض صحتیاب ہو گئے ہیں اور انہیں مختلف ہسپتالوں سے رخصت کر دیا گیا ہے۔ صحتیاب مریضوں میں 57 کا تعلق جموں خطے سے ہے جبکہ 273 کا تعلق کشمیر وادی سے ہے۔

حکام نے بتایا کہ یونین ٹریٹری میں فل الوقت 7335فعال کیسز ہیں جن میں سے 2332 جموں خطے میں ہیں جبکہ 5003 کیسز کشمیر وادی میں ہیں۔ علاوہ ازیں 1 لاکھ 29 ہزار 21 مریض صحتیاب ہو گئے ہیں۔ وہیں 2034 افراد کی موت واقع ہوئی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.