ETV Bharat / state

جموں اور سری نگر میں آئی ٹی ٹاورز لگانے کے لیے این بی سی سی کے ساتھ مفاہمت - جموں و کشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا

جموں و کشمیر انتظامیہ نے سرینگر اور جموں میں آئی ٹی ٹاور نصب کرنے کے لیے نیشنل بلڈنگز کنسٹرکشن کارپوریشن لمیٹڈ (این بی سی سی) کے ساتھ معاہدے پر دستخط کیے۔

IT Towers in Jammu and Srinagar to be reality soon
جموں اور سری نگر میں آئی ٹی ٹاورز لگانے کے لیے این بی سی سی کے ساتھ مفاہمت
author img

By

Published : Jan 4, 2021, 10:06 PM IST

جموں و کشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا نے جموں اور سرینگر میں ٹاوز کی تکمیل کے لئے بالترتیب 15 اور 17 ماہ کی مدت مقرر کی ہے۔

لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا نے اس ضمن میں این بی سی اور جے کے آئی ٹی انفراسٹرکچر ڈویلپمنٹ کمپنی کے اعلی عہدیداروں کے درمیان مفاہمت نامے پر دستخط کیے ہیں۔

IT Towers in Jammu and Srinagar to be reality soon
جموں اور سری نگر میں آئی ٹی ٹاورز لگانے کے لیے این بی سی سی کے ساتھ مفاہمت

عہدے داروں نے بتایا کہ دونوں ٹاورز نصب کرنے کی لاگت 50 کروڑ روپئے آئے گی۔

مزید پڑھیں:برفباری سے حسن میں اضافہ، عوام پریشان

اس موقع پر منوج سنہا نے کہا کہ جموں و کشمیر میں آئی ٹی کے بنیادی ڈھانچے ترقی ، اقتصادی نمو اور روزگار کے مواقع پیدا کرنے کے لئے سازگار ماحول پیدا کرنے میں اہم کردار ادا کریں گا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.