ETV Bharat / state

جموں و کشمیر کھادی اینڈ ولیج انڈسٹریز نمائش کا افتتاح

جموں و کشمیر کے دارالحکومت سرینگر کے سول سکریٹریٹ کے احاطے میں جموں و کشمیر کھادی اینڈ ولیج کی جانب سے 7 روزہ نمائش کا افتتاح کیا گیا۔

author img

By

Published : Oct 1, 2020, 11:10 PM IST

جموں و کشمیر کھادی اینڈ ولیج انڈسٹریز نمائش کا افتتاح
جموں و کشمیر کھادی اینڈ ولیج انڈسٹریز نمائش کا افتتاح

جموں و کشمیر کے چیف سکریٹری اور کھادی اینڈ ولیج انڈسٹریز کی چیف حنا بٹ نے اس نمائش کا افتتاح کیا جبکہ اس موقع پر کشمیری دستکاری سے وابستہ مختلف چیزوں کی نمائش کی گئی جبکہ کئی اسٹالز کا بھی معائنہ کیا۔

اس دوران میڈیا سے بات کرتے ہوئے چیف سکریٹری بی وی سپریمنم نے کہا کہ حکومت کوشش کررہی ہے کشمیری دستکاری کو فروغ دیا جائے جبکہ سیاحت کو بھی دوبارہ وادی میں بحال کرنے کوشش کی جارہی ہے۔

حنا بٹ نے بھی ہینڈی کرافٹس کو فروغ دینے پر زور دیتے ہوئے کہا کہ کشمیری صعنت کاروں کو مختلف اسکیموں کے ذریعے اس صعنت کو آگے بڑھنے میں مدد ملے گی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.