ETV Bharat / state

CD Hospital Shifted TO GB Panth Hospital سی ڈی اہسپتال کو جی بی پنتھ منتقل کرنے کی منظوری

جموں و کشمیر انتظامیہ نے منگل کو تمام اہم پہلوؤں کا جائزہ لینے کے بعد سی ڈی اہسپتال کو جی بی پنتھ اہسپتال میں منتقل کرنے کی منظوری دے دی ہے۔ وہیں سی ڈی اہسپتال کومتعدی امراض کے اہسپتال کے طور پر استعمال کیا جائے گا اور اگر ضرورت پڑی تو اسے منشیات کی لت سے نجات کے مرکز کے لیے بھی رکھا جا سکتا ہے۔ CD Hospital Shifted TO GB Panth Hospital

govt-accords-sanction-to-shifting-of-cd-hospital-to-gb-panth-hospital
سی ڈی اہسپتال کو جی بی پنتھ منتقل کرنے کی منظوری
author img

By

Published : Oct 11, 2022, 9:58 PM IST

سرینگر: پرنسپل گورنمنٹ میڈیکل کالج سرینگر کی جانب سے جاری کردہ ایک حکم کے مطابق جی بی پنتھ اہسپتال کو نئے تعمیر شدہ 500 بستروں والے چلڈرن اہسپتال بمنہ میں منتقل کرنے کے بعد ڈلگیٹ میں واقع سی ڈی اہسپتال کو جی بی پنتھ سونہ وار سرینگر منتقل کرنے کی منظوری دی گئی ہے۔Govt sanction shifting cd to GB Panth hospital

میڈیکل سپرنٹنڈنٹ چیسٹ ڈیزیز اہسپتال اور ایچ او ڈی پلمونری اینڈ ریسپائریٹری میڈیسن چیسٹ ڈیزیز اہسپتال کی طرف سے تمام اہم پہلوؤں کو مد نظر رکھ کر موجودہ چھاتی کے امراض کے اہسپتال کو مواصلاتی یا متعدی امراض کے اہسپتال کے طور پر استعمال کیا جائے گا اور بعد کے مرحلے میں اگر ضرورت پڑی تو اسے منشیات چھڑانے کے سنٹر کے طور بھی تبدیل کیا جاسکتا ہے۔

مزید پڑھیں: Children’s Hospital gets a new address بمنہ میں چلڈرن ہسپتال کو مکمل طور پر شروع نہیں کیا گیا

سی ڈی ہسپتال کے میڈیکل سپرانٹنڈنٹ کے مطابق پرانی عمارت خستہ ہو چکی ہے اور جدید عمارت کی تعمیر کا کام اگرچہ تین برس پہلے جے کے پی سی سی کو سونپ دیا گیا تھا لیکن عالمی وبا کورونا وائرس کے باعث تعمیری کام شروع نہیں ہو سکا۔ ایسے میں عارضی منتقلی کے بعد ہی کام شروع کرنے کے حوالے سے اقدامات اٹھائے جا سکتے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: CD Hospital shifted to GB Pant: سی ڈی ہسپتال آئندہ ہفتوں میں عارضی طور جی بی پنتھ منتقل ہوگا

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.