ETV Bharat / state

First batch of Hajj pilgrims arrive in Srinagar: حجاج کا پہلا قافلہ سرینگر پہنچ گیا

امسال جموں و کشمیر سے 6 ہزار سے زائد لوگوں نے حج کا فریضہ انجام دیا ۔ جن میں 6ہزار 72 لوگوں میں 3 ہزار 5 سو مرد جبکہ 2 ہزار 5 سو 72 خواتین شامل ہیں۔کل تعداد میں سے 5 ہزار 4 سو کا تعلق کشمیر سے ہے وہیں باقی صوبہ جموں اور لداخ سے تعلق رکھتے ہیں۔

author img

By

Published : Jul 16, 2022, 10:13 AM IST

عازمین حج کا کا پہلا قافلہ سرینگر پہنچ گیا

سرینگر: فریضہ حج انجام دینے کے بعد حجاج کرام کا واپسی کا سلسلہ شروع ہو چکا ہے ۔ایسے میں جموں وکشمیر سے حاجیوں کا پہلا قافلہ ہفتے کی صبح سرینگر پہنچ گیا۔ جہاں سرینگر بین الاقوامی ہوائی اڈے پر انہیں انتطامیہ کے اعلی افسران نے والہانہ استقبال کیا ۔Hajj pilgrims returned

ادھر حجاج کرام کو دیا جانے والا آب زمزم پہلے ہی سرینگر پہنچایا گیا ہے۔ جو فی حاجی میں 5لیٹر کے حساب سے تقسیم کیا جانا ہے۔

امسال جموں و کشمیر سے 6 ہزار سے زائد لوگوں نے حج کا فریضہ انجام دیا ۔ جن میں 6ہزار 72 لوگوں میں 3 ہزار 5 سو مرد جبکہ 2 ہزار 5 سو 72 خواتین شامل ہیں۔کل تعداد میں سے 5 ہزار 4 سو کا تعلق کشمیر سے ہے وہیں باقی صوبہ جموں اور لداخ سے تعلق رکھتے ہیں۔ First batch of Hajj pilgrims arrive in Srinagar

واضح رہے عازمین حج کی پہلی پرواز 5 جون سے سرینگر بین الاقوامی ہوائی اڈے سے مدینہ منورہ کے لیے روانہ ہوئی تھی۔عازمین حج کی روانگی کی آخری پرواز 21 جون کو روانہ ہوئی تھی۔ 5 جون سے 21 جون تک 40پروازوں کے ذریعے عازمیں روانہ ہوئے تھے جب کہ 282 عازمین دہلی ہوائی اڈے سے روانہ ہوئے

یہ بھی پڑھیں : First Batch of Hajis to Return on 16 July: حاجیوں کا پہلا قافلہ سولہ جولائی کو بھارت پہنچے گا

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.