ETV Bharat / state

Transgender Film of Kashmir: کشمیری خواجہ سراؤں پر مبنی فلم کا بین الاقوامی کوئیر فیسٹیول میں پریمیئر - اہم خبر جموں و کشمیر خواجہ سرا

وادی کشمیر کے خواجہ سراؤں پر مبنی ڈاکومنٹری فلم " ٹرنس کشمیر" کا پریمیئر کشیش ممبئی انٹرنیشنل کوئیر فلم فیسٹیول میں ہوا۔ فلم میں وادی کشمیر کے خواجہ سراؤں کی زندگی دکھائی گئی ہے۔Trans Gender Film of Kashmir

film on Kashmir trans gander premiered in mumbai Queer Film Festival.
کشمیری خواجہ سراہوں پر مبنی فلم بین الاقوامی کوئیر فیسٹیول میں پریمیئر
author img

By

Published : Jun 11, 2022, 9:45 PM IST

Updated : Jun 13, 2022, 2:48 PM IST

سرینگر: وادی کشمیر کے خواجہ سراؤں پر مبنی فلم " ٹرنس کشمیر " کا پریمیئر کشش ممبئی انٹرنیشنل کوئیر فلم فیسٹیول میں ہوا۔'ٹرانس کشمیر' فلم میں کئی خوجہ سرا شامل ہیں جن میں مشہور گلوکار خواجہ سرا ریشما بھی شامل ہیں۔ اکمل حنان اور سوربھی دیوان کی ہدایت کاری میں بنی فلم میں، وادی کشمیر کے خواجہ سراؤں کی زندگی کی عکس بندی کی گئی۔Trans Gender Film of Kashmir

اکمل حنان کا کہنا ہے کہ "ممبئی انٹرنیشنل کوئیر فلم فیسٹیول میں فلم کے پرائمیر میں زبردست ردعمل ملا۔ فلم میں ہم نے کشمیر کی خواجہ سراؤں (ٹرانس جینڈر) کی مشکلات، خوبصورت لمحات اور بنیادی انسانی حقوق کے لیے ان کی بڑھتی ہوئی تحریک کو دکھانے کی کوشش کی۔"

اس فلم میں شبنم، نثار، سمرن اور سلطان بھی نظر آرہے ہیں۔ سونزل ویلفیئر ٹرسٹ کے بانی اور ایل جی بی ٹی کیو کارکن اعزاز احمد بند کو بھی فلم میں دکھایا گیا ہے۔

حنان کا کہنا ہے کہ" ہم فلم کے ہر ایک کردار کا شکریہ ادا کرتے ہیں۔ ہم ان کے مہربان ہیں کیوں کہ انہوں نے ہم پر اپنی کہانیوں کے حوالے سے بھروسہ کیا، اور سب سے بڑھ کر گذشتہ تین برسوں سے ہمارے ساتھ کھڑے رہے۔"

یہ بھی پڑھیں:

Last Updated : Jun 13, 2022, 2:48 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.