ETV Bharat / state

جے کے سی اے بدعنوانی معاملہ: فاروق عبداللہ سے دوبارہ پوچھ گچھ

author img

By

Published : Oct 21, 2020, 6:46 PM IST

سرکاری ذرائع کے مطابق فاروق عبداللہ سے پوچھ گچھ 43 کروڑ روپے کی مالی بے ضابطگی سے متعلق ہے جب فاروق عبداللہ جموں و کشمیر کرکٹ ایسوسی ایشن کے صدر تھے۔

فاروق عبداللہ سے دوبارہ پوچھ گچھ
فاروق عبداللہ سے دوبارہ پوچھ گچھ

انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ نے بدھ کو رکن پارلیمان اور نیشنل کانفرنس کے سرپرست ڈاکٹر فاروق عبداللہ کو جموں و کشمیر کرکٹ ایسوسی ایشن سکیم میں مبینہ طور پر ملوث ہونے پر دوبارہ پوچھ تاج کے لیے بلایا۔ اس سے قبل ڈرامے کی 19 تاریخ کو بھی ان سے تقریبا چھ گھنٹے تک انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ کی جانب سے پوچھ گچھ کی گئی تھی۔

فاروق عبداللہ سے دوبارہ پوچھ گچھ
سرکاری ذرائع کے مطابق پوچھ گچھ 43 کروڑ روپے کے غلط استعمال سے متعلق ہے جب فاروق عبداللہ جموں و کشمیر کرکٹ ایسوسی ایشن کی صدر تھے۔ بدھ کے روز فاروق عبداللہ سے ہوئی پوچھ تاج کا سلسلہ تقریبا پانچ گھنٹے تک چلا جہاں انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ نے جموں و کشمیر کرکٹ ایسوسی ایشن معاملے کے حوالے سے ان کا بیان ریکارڈ کیا گیا۔ ای ڑی نے ان کو آج صبح گیارہ بجے سے نگر کے راجہ دفتر میں بلایا تھا جہاں ان کی پوسٹ آج چار بجے تک جاری رہی۔ پوچھ گچھ مکمل ہونے کے بعد فاروق عبداللہ کے چہرے پر اطمینان نظر آ رہا تھا تاہم صحافیوں سے بات کرنے سے اس بار پرہیز کیا۔

یہ بھی پڑھیں: 'انتظامیہ کھیلوں کو فروغ دینے کے لئے سنجیدہ'

انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ کی جانب سے فاروق عبد اللہ کو دوسری بار طلب کیا۔ اس پر نیشنل کانفرنس نے غصے کا اظہار کیا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.