ETV Bharat / state

میونسپل اداروں کے منتخبہ ارکان کو احساس تحفظ فراہم - میونسپل اداروں کے منتخبہ ارکان

لیفٹیننٹ گورنر جی سی مرمو کی صدارت میں منعقدہ انتظامی کونسل کی میٹنگ کے دوران بی ڈی سی چیئر پرسنز، سرپنچوں، پنچوں اور جموں و کشمیر کے میونسپل اداروں کے منتخبہ ارکان کے لیے ملی ٹینسی سے متعلق واقعات میں ہلاکت کی صورت میں 25 لاکھ روپے کی بیمہ پالیسی کے دائرے میں لانے کو منظوری دی۔

فاءل فوٹو
فاءل فوٹو
author img

By

Published : Jul 18, 2020, 10:50 PM IST

فیصلے کا مقصد بنیادی جمہوری اداروں کو مستحکم بنا کر ان اداروں کے منتخبہ ارکان کو احساس تحفظ فراہم کرنا ہے جنہیں ملی ٹینٹوں سے متواتر خطرہ لاحق ہے ۔

زندگی بیمہ ملی ٹینسی سے متعلق واقعات میں ہلاک ہونے کی صورت میں منتخب نمائندوں کے اہل خانہ کے لیے روزی کی ضمانت فراہم ہو گی تا کہ اُن کے اہل خانہ کسی مالی مشکل کا شکار نہ ہو سکیں اور اُن کی بنیادی ضروریات مشکل حالات میں بھی پوری ہو سکیں ۔

یہ بھی پڑھیں: کشمیر: ریلوے اسٹاف کے لیے خصوصی ٹرینیں؟

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.