ETV Bharat / state

Body Recovered From Dal Lake: ڈل جھیل سے بزرگ شہری کی لاش برآمد - سرینگر لاش برآمد

جموں و کشمیر کی گرمائی دارلحکومت سرینگر کے ڈل جھیل سے جمعرات کو ایک بزرگ شہری کی لاش برآمد Elderly Man’s Body Recovered From Dal Lakeکی گئی ہے۔

Body Recovered From Dal Lake: ڈل جھیل سے بزرگ شہری کی لاش برآمد

author img

By

Published : Apr 7, 2022, 1:09 PM IST

سرینگر پولیس کا کہنا ہے کہ جمعرات کی صبح ڈل جھیل سے سرینگر کے مضافاتی علاقہ الٰہی باغ کے رہنے والے خورشید احمد توتا ولد مرحوم غلام نبی توتا کی لاش برآمد کی گئی۔ Elderly Man’s Body Recovered From Dal Lakeسرینگر پولیس کا مزید کہنا ہے کہ لاش کو قانونی و طبی لوازمات کے لیے اسپتال پہنچایا گیا اور تمام طبی و قانونی لوازمات کے بعد میت کو آخری رسومات کے لیے لواحقین کو سپرد کیا جائے گا۔

پولیس نے اس حوالے سے دفعہ 174 سی آر پی سی کے تحت معاملہ درج کرکے مزید Body Recovered From Dal Lakeکارروائی شروع کر دی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.