ETV Bharat / state

جموں و کشمیر میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے - jammu and kashmir

اطلاعات کے مطابق ہنلے میں بدھ کی صبح 6 بجکر 54 منٹ پر زلزلہ آیا۔ اس وقت لوگ گھروں سے باہر نکل آئے۔ نیشنل سینٹر فار سسمالوجی (این سی ایس) کے مطابق زلزلہ جموں کشمیر سے 51 کلومیٹر دور - مغرب میں آیا، اس زلزلے کی شدت ریکٹر اسکیل پر 3.5 ریکارڈ کی گئی۔

جموں و کشمیر میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے

author img

By

Published : Nov 2, 2020, 9:45 AM IST

جموں کشمیر کے ہنلے میں بدھ کی صبح زلزلے کے جھٹکے محسوس ہوئے۔ نیشنل سینٹر فار سسمالوجی (این سی ایس) کے مطابق زلزلہ جموں کشمیر سے 51 کلومیٹر دور مغرب میں ہنلے کے پاس آیا۔ اس کی شدت ریکٹر اسکیل پر 3.5 درج کی گئی۔ فی الحال زلزلے سے کسی قسم کے نقصانات کی اطلاع نہیں ہے۔

معلومات کے مطابق ہنلے میں بدھ کی صبح 6 بجکر 54 منٹ پر زلزلہ آیا۔ اس وقت لوگ گھروں سے باہر نکل آئے۔ نیشنل سینٹر فار سسمالوجی (این سی ایس) کے مطابق زلزلہ جموں کشمیر سے 51 کلومیٹر دور - مغرب میں آیا، اس زلزلے کی شدت ریکٹر اسکیل پر 3.5 ریکارڈ کی گئی۔

واضح رہے کہ گذشتہ دنوں ترکی میں بھی شدید نوعیت کا زلزلہ آیا جس کی شدت 7.0 ریکارڈ کی گئی۔ تازہ اطلاعات کے مطابق ترکی میں زلزلے سے اب تک 70 کے قریب لوگ ہلاک ہو گئے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.