ETV Bharat / state

این سی رہنما کو جنازے میں شرکت کی اجازت - جموں و کشمیر کو حاصل خصوصی حیثیت

نیشنل کانفرنس کے سینیئر رہنما علی محمد ساگر کو ان کے ہم زلف کے جنازے میں شرکت کی اجازت دی گئی۔

فائل فوٹو
فائل فوٹو
author img

By

Published : Jan 1, 2020, 5:37 PM IST

اطلاعات کے مطابق علی محمد ساگر کے ہم زلف سراج کاوا کا کا آج صبح انتقال ہو گیا ہے۔
سراج کاوا کا تعلق سرینگر کے ڈاؤن ٹاؤن علاقے سے تھا اور ان کی اپنے آبائی علاقے میں آخری رسومات ادا کر کے انہیں دفن کیا گیا۔ گرچہ علی محمد ساگر کو نماز جنازے میں شرکت کرنے کی اجازت دی گئی تاہم اس دوران سکیورٹی کو مزید چوکس کر دیا گیا تھا۔
نماز جنازہ کی ادائیگی کے بعد علی محمد ساگر کو دوبارہ سے ایم ایل اے ہاسٹل میں نظر بند کر دیا گیا۔

واضح رہے کہ مرکزی حکومت کی جانب سے 5 اگست کو جموں و کشمیر کو حاصل خصوصی حیثیت کے خاتمے کے ساتھ ہی سینکڑوں ہند نواز سیاسی رہنماؤں کو حراست میں لیا گیا، جن میں علی محمد ساگر بھی شامل ہیں۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.