ETV Bharat / state

ڈپٹی سی ایم او بارہمولہ نے ویکسینیشن مراکز کا دورہ کیا - ضلع بارہمولہ کا سرحدی قصبہ بونيارکی اہم خبر

ڈپٹی سی ایم او بارہمولہ نے تحصیل بونيار کے ویکسینیشن مراکز کا دورہ کرکے مراکز پر ہو رہے کام کاج کا جائزہ لیا۔

ڈپٹی سی ایم او بارہمولہ نے ویکسینیشن مراکزکا دورہ کیا

author img

By

Published : May 26, 2021, 7:38 PM IST

ضلع بارہمولہ کا سرحدی قصبہ بونيار کے پی ایچ سی ویکسینیشن مراکز میں انتظامات اور وہاں ہو رہے کام کاج کا جائزہ لینے کے لئے ڈپٹی سی ایم او ڈاکٹر جوزی نے تحصیل بونيار کی کئی ویکسینیشن مراکز کا دورہ کیا۔

ڈپٹی سی ایم او بارہمولہ نے ویکسینیشن مراکزکا دورہ کیا

انہوں نے ویکسینیشن مراکز کا دورہ کرکے اطمینان کا اظہار کیا۔ وہیں انہوں نے عوام سے کورونا ویکسین لینے کی اپیل کرتے ہوئے سماجی دوری برقرار رکھنے اور ماسک پہننے پر زور دیا۔

ڈپٹی سی ایم او نے ویکسینیشن مراکز پر تعینات عملہ سے لوگوں کو ویکسین لگوانے کے لئے آمادہ کرنے اور ان کی حوصلہ افزائی کرنے پر زور دیا۔

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.