ETV Bharat / state

جموں و کشمیر: کووڈ-19 کے 9 نئے مثبت کیسز - کورونا کیسز کی تصدیق

مرکزی علاقہ جموں و کشمیر میں مثبت معاملات کی کُل تعداد 350 تک پہنچ گئی ہے۔

کووڈ-19 کے 9 نئے مثبت کیسز
کووڈ-19 کے 9 نئے مثبت کیسز
author img

By

Published : Apr 19, 2020, 7:18 PM IST

جموں و کشمیر میں کورونا وائرس کے 9 نئے مثبت معاملات سامنے آئے ہیں، جن میں سے 8 کا تعلق کشمیر سے ہے اور ایک کا تعلق جموں صوبے سے ہے

جموں و کشمیر انتظامیہ کے ترجمان نے نئے کورونا کیسز کی تصدیق کی ہے۔

انتظامیہ کے ترجمان روہت کنسل نے سوشل میڈیا پر ایک ٹویٹ میں کہا کہ جموں و کشمیر میں کووڈ-19 کے 9 مثبت کیسز سامنے آئے ہیں۔ 8 کا تعلق کشمیر سے اور 1 جموں صوبے سے ہے، مثبت معاملات کی تعداد 350 تک پہنچ گئی ہے۔

یونین ٹریٹری میں 59 ہزار سے زائد افراد کو نگرانی میں رکھا گیا ہے جن کا سفر ی پس منظر ہے اور جو مشتبہ معاملات کے رابطے میں آئے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.