ETV Bharat / state

Cold Wave Intensifies in Kashmir: کشمیر میں شبانہ درجۂ حرارت بدستور نقطۂ انجماد سے نیچے

author img

By

Published : Dec 17, 2021, 1:06 PM IST

Updated : Dec 17, 2021, 1:13 PM IST

دارالحکومت سرینگر سمیت وادی کے بیشتر مقامات پر شبانہ درجہ حرارت نقطہ انجماد سے نیچے درج کیا گیاNight Temperature in Kashmir۔ سرینگر میں گزشتہ شب کا کم سے کم درجہ حرارت منفی 3.8 ڈگری سیلسیس ریکارڈ کیا گیا۔

کشمیر میں شبانہ درجہ حرارت بدستور نقطہ انجماد سے نیچے

وادیٔ کشمیر میں شبانہ درجہ حرارت Night Temperature in Kashmirبدستور نقطہ انجماد سے نیچے درج کیا جا رہا ہے وہیں محکمۂ موسمیات نے دسمبر کے آخری عشرے میں درجہ حرارت میں مزید گراوٹ کی پیش گوئی کی ہےKashmir to Witness More Cold۔

دارالحکومت سرینگر سمیت وادی کے بیشتر مقامات پر شبانہ درجۂ حرارت نقطہ انجماد سے نیچے درج کیا گیا۔ سرینگر میں گزشتہ شب کا کم سے کم درجہ حرارت منفی 3.8 ڈگری سیلسیس ریکارڈ کیا گیا جو بدھ اور جمعرات کی درمیانی شب سے 1.7ڈگری سیلسیس کم ہے۔

سیاحتی مقام گلمرگ میں گزشتہ شب کا کم سے کم درجہ حرارت منفی 8.6 ڈگری سیلسیس ریکارڈ کیا گیا تاہم اس سے قبل کی شب منفی 10ڈگری سیلسیس ریکارڑ کیا گیا تھا۔

معروف سیاحتی مقام پہلگام میں منفی 5.6 ڈگری ریکارڈ کیا گیا جہاں اس سے قبل کی شب منفی 6.9ڈگری سیلسیس ریکارڈ کیا گیا تھا۔

شمالی کشمیر کے سرحدی ضلع کپوارہ میں پارہ منفی 4.4 ڈگری ریکاڈ کیا گیا گیا وہیں قاضی گنڈ میں منفی 3.2 ڈگری جب کہ کوکرناگ میں منفی 3.5 ڈگری سیلسیس درج کیا گیا۔

Last Updated : Dec 17, 2021, 1:13 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.