ETV Bharat / state

Casual Labourers Protest in Srinagar: عارضی ملازمین کا سرینگر میں احتجاج

مختلف سرکاری محکموں میں یومیہ اجرت پر کام کر رہے درجنوں عارضی ملازمین نے بدھ کو سرینگر کی پریس کالونی میں احتجاج کیا۔ احتجاج کر رہے عارضی ملازمین نے کم از کم اجرت ایکٹ Minimum Wages Act نافذ کرنے اور انہیں مستقل ملازمت فراہم کرنے کا مطالبہ Casual Labourers Protest in Srinagar کیا۔

Casual Labourers Protest in Srinagar: یومیہ اجرت پر کام کر رہے عارضی ملازمین کا سرینگر میں احتجاج

author img

By

Published : Mar 2, 2022, 8:45 PM IST

سرینگر: چند روز قبل محکمہ بجلی میں کام کر رہے بارہ ہزار عارضی ملازمین کو مستقل کرنے کے حوالے سے انتظامیہ کی جانب سے اعلان کے بعد مختلف محکموں میں یومیہ اجرت پر کام کر رہے عارضی ملازمین کی جانب سے جموں و کشمیر کے مختلف علاقوں میں احتجاج کیا اور مستقل ملازمت فراہم کرنے کا مطالبہ کیا۔

یومیہ اجرت پر کام کر رہے عارضی ملازمین کا سرینگر میں احتجاج

مختلف محکمہ جات میں یومیہ اجرت پر کام کر رہے درجنوں عارضی ملازمین نے بدھ کو سرینگر کی پریس کالونی میں احتجاج Casual Labourers Protest in Srinagar کیا۔

احتجاج کر رہے عارضی ملازمین نے منیمم وجیز ایکٹ Minimum Wages Act نافذ کرنے کے علاوہ انہیں بھی مستقل ملازمت فراہم کرنے کا مطالبہ کیا۔

میڈیا نمائندوں سے بات کرتے ہوئے عارضی ملازمین نے کہا کہ وہ برسوں سے یومیہ اجرت پر تندہی سے کام کرتے آ رہے ہیں۔ تاہم انہیں مستقل ملازمت فراہم کرنے کے حوالے سے ٹھوس اور سنجیدہ اقدامات نہیں اٹھائے جا رہے۔

مزید پڑھیں:

Casual labourers hold protest, demand regularisation: عارضی ملازمین کا احتجاجی مظاہرہ، مستقل کرنے کا مطالبہ

انہوں نے لیفٹیننٹ گورنر انتظامیہ سے ایس آر او 64 کے تحت عارضی ملازمین کو مستقل ملازمت فراہم کرنے کی اپیل کی۔ انہوں نے کہا: ’’جمعرات کو یو ٹی انتظامیہ کی ایک اعلیٰ سطح کی میٹنگ منعقد ہونے جا رہی ہے۔ اگر انتظامیہ نے ہمارے مطالبات کو پورا نہیں کیا تو ہم اپنے اہل و عیال سمیت سڑکوں پر اتر کر احتجاج کریں گے۔‘‘

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.